معرکہ حق ایک سال مکمل، جی ایچ کیو میں جشن فتح کی تیاریاں مکمل

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل، جی ایچ کیو راولپنڈی میں اتوار کی صبح جشن فتح تقریب ہوگی ۔

تقریب میں مہمان خصوصی چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر ہوں گے ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:پیپلزپارٹی جہاں جہاں امیدوار اتارے گی جے یوآئی وہاں ہمیں سپورٹ کرے گی، چوہدری یٰسین

ایئرچیف مارشل ظہیر بابر سدھو ، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف تقریب میں شریک ہونگے ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر:انتخابی فہرستوں کی درستگی کا جائزہ: مئی کے وسط میں الیکشن شیڈول جاری کرنے کا اعلان

میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں مسلح افواج کے دستے سلامی پیش کرینگے ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر خطاب بھی کرینگے

Scroll to Top