معرکۂ حق

معرکہ حق کی تاریخی کامیابی نے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنادیا، ڈاکٹر آصف کرمانی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر ڈاکٹر سید آصف کرمانی سے سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف، سابق ممبر اسمبلی پیر علی رضا بخاری کی اہم ملاقات، ڈاکٹر سید آصف کرمانی نے سابق ممبر اسمبلی پیر سید علی رضا بخاری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت تاریخ کے ایک نازک مگر فیصلہ […]

معرکہ حق کی تاریخی کامیابی نے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنادیا، ڈاکٹر آصف کرمانی Read More »

معرکۂ حق میں بھارتی فوج عبرتناک شکست کے بعد عالمی منظرنامہ پر تنقید کا نشانہ بن گئی

معرکۂ حق میں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی ہے۔ عالمی اُفق پر فیلڈ مارشل کی پذیرائی اور بڑھتی ہوئی مقبولیت کے ساتھ ساتھ پاکستان کی نمایاں سفارتی کامیابیوں نے بھارتی عسکری قیادت کو شدید تذبذب کا شکار کر دیا ہے۔ شکست چھپانے اور مقبولیت حاصل کرنے

معرکۂ حق میں بھارتی فوج عبرتناک شکست کے بعد عالمی منظرنامہ پر تنقید کا نشانہ بن گئی Read More »

ایئر چیف مارشل نےمعرکۂ حق میں کامیابی کو پاک فضائیہ کی بہترین کارکردگی کا مظہر قرار دیا

رسالپور: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ (پی اے ایف) نے مئی میں ملک کے دفاع، سائبر جنگ اور آپریشنز میں اپنی فیصلہ کن برتری دنیا پر ثابت کر دی۔ انہوں نے واضح کیا کہ دشمن کی جارحیت کا ہمیشہ منہ توڑ جواب دیا گیا ہے اور ملکی

ایئر چیف مارشل نےمعرکۂ حق میں کامیابی کو پاک فضائیہ کی بہترین کارکردگی کا مظہر قرار دیا Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

معرکہ حقِ،بھارت ہمارا ایک طیارہ بھی نہیں گرا سکا : ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت پاکستان کا کوئی بھی طیارہ نہیں گرا سکا،ایک ہفتہ قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 7 بھارتی طیارے مارگرائےجانےکی تصدیق کرچکے ہیں ۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ( ڈی جی آئی ایس پی آر ) نے غیرملکی

معرکہ حقِ،بھارت ہمارا ایک طیارہ بھی نہیں گرا سکا : ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

راجہ فاروق حیدر بڑے قافلے کے ساتھ باغ جلسہ گاہ پہنچ گئے

باغ (22 ستمبر 2025)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان بڑے قافلے کے ہمراہ باغ جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا پُرجوش استقبال کیا گیا۔ کارکنان کی جانب سے نعرے بازی اور خیرمقدمی نعروں کا سلسلہ جاری رہا۔ جلسہ گاہ میں “معرکۂ حق” کی کامیابی اور پاک سعودی عرب کے درمیان دفاعی

راجہ فاروق حیدر بڑے قافلے کے ساتھ باغ جلسہ گاہ پہنچ گئے Read More »

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر

پاک افواج نے معرکۂ حق میں دشمن کوعبرتناک شکست دی : وزیرِ اعظم آزاد کشمیر

راولاکوٹ (سخاوت سدوزئی،کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے راولاکوٹ میں معرکہ حق ، بنیان المرصوص جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پونچھ کے عوام کی محرومیوں کے ازالے کے لئے فوری طور پر1 ارب روپے کے پونچھ پیکج کا اعلان کرتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اتحاد

پاک افواج نے معرکۂ حق میں دشمن کوعبرتناک شکست دی : وزیرِ اعظم آزاد کشمیر Read More »

معرکۂ حق جلسہ راولاکوٹ : آزاد کشمیر بھرسے قافلوں کی روانگی، عوام پُرجوش، قائدین شریک

(کشمیر ڈیجیٹل):آزاد کشمیر بھر سے قافلے معرکۂ حق جلسۂ عام میں شرکت کے لیے راولاکوٹ روانہ ہو رہے ہیں۔ پاکستان افواج کی شاندار کامیابی کے بعد ’’استحکامِ پاکستان‘‘ کے نام سے اس عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کارکنان بڑی تعداد

معرکۂ حق جلسہ راولاکوٹ : آزاد کشمیر بھرسے قافلوں کی روانگی، عوام پُرجوش، قائدین شریک Read More »

معرکہ حق ،سردار تنویر الیاس خان کا 21 ستمبر کو راولاکوٹ میں تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور سابق صدر و وزیراعظم سردار یعقوب خان کی زیر صدارت پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقدہوا ۔ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی پونچھ ڈویژن کے ٹکٹ ہولڈرز، سرکردہ رہنماؤں اور بلدیاتی نمائندگان کا ایک نہایت اہم اجلاس منعقد

معرکہ حق ،سردار تنویر الیاس خان کا 21 ستمبر کو راولاکوٹ میں تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان Read More »

وادی لیپہ: صحافی رضوان اعوان کو تمغہِ شجاعت سے نوازا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ کے صحافی رضوان اعوان کو بہترین صحافتی خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے تمغہ شجاعت سے نوازا گیا۔ وہ معرکۂ حق کے دوران اگلے مورچوں پر موجود رہے اور بروقت رپورٹنگ کرتے رہے۔ اس موقع پر رضوان اعوان نے کہا کہ صحافت ایک مشکل پیشہ ہے کیونکہ یہاں

وادی لیپہ: صحافی رضوان اعوان کو تمغہِ شجاعت سے نوازا گیا Read More »

معرکہ حق میں جے 10 سی کا اہم کرداررہا، صدر زرداری، طیارے بنانے والے کمپلیکس کا دورہ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن (اے وی آئی سی) کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ کیا۔ صدر مملکت جو مسلح افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں اس موقع پر پورے کمپلیکس میں گئے جہاں جے 10 سی طیاروں کی تیاری کی جاتی ہے۔ جے 10 سی طیارے نے

معرکہ حق میں جے 10 سی کا اہم کرداررہا، صدر زرداری، طیارے بنانے والے کمپلیکس کا دورہ Read More »

Scroll to Top