جیرالڈ فورڈواپس، امریکا کا ایران کے خلاف ہائپرسونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکا نے طیارہ بردار جہاز جیرالڈ فورڈ کوجلد مشرق وسطیٰ سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ سینٹ کام نے ڈارک ایگل میزائل مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کی درخواست کی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق یہ بحری بیڑا مرمت کے لیے مشرق وسطیٰ سے باہر لے جایا جا رہا ہے، یہ بحری بیڑا […]
جیرالڈ فورڈواپس، امریکا کا ایران کے خلاف ہائپرسونک میزائل تعینات کرنے پر غور Read More »








