الیکشن کمیشن

ہیلی کاپٹر کی وفاق سے مانگ کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان کی سوشل میڈیا پر ہیلی کاپٹر کی مانگ کے معاملے پر گردش کرنیوالی خبروں کی تردید کردی۔۔ جن میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی مواد کی ترسیل اور انتخابی عملے کی مختلف مقامات پر تعیناتی کیلئے وفاقی حکومت سے […]

ہیلی کاپٹر کی وفاق سے مانگ کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا Read More »

کسی بھی حلقہ میں انتخابات ملتوی نہیں ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

مظفرآباد:ترجمان الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے کہ آزادکشمیر کے کچھ حلقوں اور پونچھ کے بعض حلقوں میں انتخابات موخر کیے جا رہے ہیں جن پر انتخابات 27 جولائی کے بعد منعقد کروائے جائیں گے ۔ ترجمان نے کہا کہ آزادکشمیر کے آئندہ انتخابات کے حوالے

کسی بھی حلقہ میں انتخابات ملتوی نہیں ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان Read More »

آزادکشمیر الیکشن: 45 انتخابی حلقوں کے لیے 852 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے تمام 45 انتخابی حلقوں سے کل 852 امیدوار انتخابی میدان میں موجود ہیں جو اپنی قسمت آزمائیں گے۔ حتمی فہرستوں کی اشاعت کے ساتھ

آزادکشمیر الیکشن: 45 انتخابی حلقوں کے لیے 852 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری Read More »

ضلع میرپور کے چاروں حلقوں کی نئی انتخابی فہرستیں جاری، کل ووٹرز اور پولنگ اسٹیشنز کی مکمل تفصیلات سامنے آ گئیں

ضلع میرپور میں عام انتخابات کے سلسلے میں انتخابی گہما گہمی انتہائی تیز ہو گئی ہے جہاں الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز اور پولنگ اسٹیشنز کی حتمی فہرستوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ضلع کے چاروں انتخابی حلقوں میں سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں اور امیدواروں کی جانب سے

ضلع میرپور کے چاروں حلقوں کی نئی انتخابی فہرستیں جاری، کل ووٹرز اور پولنگ اسٹیشنز کی مکمل تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

چوہدری انوار الحق کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری ہائی کورٹ میں چیلنج، رٹ پٹیشن سماعت کے لیے منظور

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے ایک اور بڑی سیاسی و قانونی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں انتخابی حلقہ ایل اے-7 بھمبر سے امیدوارِ اسمبلی اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے کو آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

چوہدری انوار الحق کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری ہائی کورٹ میں چیلنج، رٹ پٹیشن سماعت کے لیے منظور Read More »

چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں چیلنج

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے ایک بہت بڑی اور اہم سیاسی و قانونی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں قائم مقام صدرِ ریاست و سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں باقاعدہ طور پر

چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں چیلنج Read More »

نشانات

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن، 24 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے آئندہ قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ 24 سیاسی جماعتوں کو ان کے انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے ہیں۔ انتخابی نشانات کے حوالے سے باقاعدہ سرکلر جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد تمام رجسٹرڈ جماعتیں اپنے مقررہ انتخابی نشانات

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن، 24 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ Read More »

سپریم کورٹ

تحریک انصاف رجسٹریشن کیس: سپریم کورٹ کا ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پی ایل اے کے ہمراہ سننے کا حکم

مظفرآباد: الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی جانب سے تحریک انصاف رجسٹریشن کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کردہ اپیل کو پی ایل اے (PLA) کے ہمراہ سماعت کرنے کا بڑا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان، سینیئر جج جسٹس رضا

تحریک انصاف رجسٹریشن کیس: سپریم کورٹ کا ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پی ایل اے کے ہمراہ سننے کا حکم Read More »

“مسترد ہو بھی جاتے تو الیکشن ضرور جیتتے”کاغذات کی منظوری کے بعد چوہدری لطیف اکبر کا دبنگ اعلان

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے مظفرآباد میں قائمقام صدر و اسپیکر قانون ساز اسمبلی اور امیدوار اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی اپیل پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ آفیسر کا پرانا فیصلہ معطل کرتے ہوئے چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی کو باقاعدہ طور

“مسترد ہو بھی جاتے تو الیکشن ضرور جیتتے”کاغذات کی منظوری کے بعد چوہدری لطیف اکبر کا دبنگ اعلان Read More »

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی رجسٹریشن کیس میں بڑی پیش رفت: آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات سے قبل ایک بہت بڑی قانونی اور سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کی سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر کی بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن سے متعلق آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا فیصلہ عارضی طور پر معطل کر

پی ٹی آئی رجسٹریشن کیس میں بڑی پیش رفت: آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا Read More »