الیکشن کمیشن

چوہدری لطیف اکبر کا قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ، ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے سلسلے میں حلقہ کھاوڑہ سے اہم ترین سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر اور سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے اپنے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے فیصلے کے خلاف […]

چوہدری لطیف اکبر کا قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ، ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع Read More »

سابق سیکریٹری حکومت خواجہ محمد احسن نے بطور سینئر ممبر آزاد کشمیر الیکشن کمیشن حلف اٹھا لیا

مظفرآباد میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق سیکریٹری حکومت خواجہ محمد احسن نے بطور سینئر ممبر آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن اپنے عہدے کا باقاعدہ حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے خواجہ محمد احسن سے بطور سینئر ممبر

سابق سیکریٹری حکومت خواجہ محمد احسن نے بطور سینئر ممبر آزاد کشمیر الیکشن کمیشن حلف اٹھا لیا Read More »

انتخابات

آزاد جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت باقاعدہ طور پر ختم ہو گیا ہے۔ وقت ختم ہونے کے ساتھ ہی انتخابی عمل کا یہ اہم ترین مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو چکا ہے۔ الیکشن کمیشن کے آفیشل انتخابی اعداد و شمار

آزاد جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا Read More »

ہائیکورٹ

عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی امیدواروں کو ’بلے کے نشان‘ پر الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر کے حق میں ایک انتہائی اہم اور بڑا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کو دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح عبوری طور پر فوری رجسٹر کیا جائے۔ عدالت

عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی امیدواروں کو ’بلے کے نشان‘ پر الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی Read More »

آزاد کشمیر انتخابات : 45 حلقوں سے 755 امیدواروں کے کاغذات جمع، ن لیگ کے37 ٹکٹ جاری

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن میں گوشوارے اور ریٹرننگ افسران کے پاس امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ معلومات کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 45 انتخابی

آزاد کشمیر انتخابات : 45 حلقوں سے 755 امیدواروں کے کاغذات جمع، ن لیگ کے37 ٹکٹ جاری Read More »

کاغذات نامزدگی

الیکشن کمیشن آزادکشمیر:امیدواروں،ایجنٹوں کیلئےضابطہ اخلاق جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر عبوری آئین 1974ء کی لازما تعمیلی متقضیات کی روشنی میں آزاد جموں و کشمیر الیکشنز ایکٹ 2020ء کی دفعہ 106 ذیلی دفعہ (2) کے تحت الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر پر لازم ہے کہ آزاد کشمیر میں جملہ انتخابات بشمول آمدہ عام انتخابات 2026 ، ہر لحاظ سے آزادانہ،

الیکشن کمیشن آزادکشمیر:امیدواروں،ایجنٹوں کیلئےضابطہ اخلاق جاری Read More »

کاغذات نامزدگی

الیکشن کمیشن : انتخابی شیڈول میں ترمیم، 4جولائی کو حتمی فہرستیں شائع کرنے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ریلیز کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول میں ترمیم کر دی ۔ ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 2020 کی دفعہ 37 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے انتخابی شیڈول میں ترمیم کر دی ہے۔ ترمیم شدہ شیڈول کے

الیکشن کمیشن : انتخابی شیڈول میں ترمیم، 4جولائی کو حتمی فہرستیں شائع کرنے کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں کے لیے کتنے امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیے؟

آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی میدان میں ریاست بھر سے عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کا عمل انتہائی تیز رفتاری سے جاری ہے۔ انتخابی کمیشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین مجموعی اعداد و شمار کے مطابق، تاحال 45 انتخابی حلقوں کے لیے کل 117 امیدواروں نے باقاعدہ طور پر

آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں کے لیے کتنے امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیے؟ Read More »

انتخابات27 جولائی کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن نے قیاس آرائیاں مسترد کر دیں

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن کمیشن نے 27 جولائی کو ہونیوالے انتخابات میں تاخیر سے متعلق بے بنیاد افواہوں کو مسترد کر دیا۔ الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے اتوار کے روز اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خطے میں عام انتخابات 27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

انتخابات27 جولائی کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن نے قیاس آرائیاں مسترد کر دیں Read More »

آزادکشمیر الیکشن میں مزید 3سیاسی جماعتوں کی انٹری، رجسٹریشن کرالی

مظفرآباد:آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے مزید 3سیاسی جماعتوں پاکستان نظریاتی پارٹی آزادجموں وکشمیر، پاکستان مسلم لیگ آزادجموں وکشمیر اور تحریک جوانان پاکستان جموں وکشمیر کورجسٹرڈ کر لیا۔ اب الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 19 ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری کو مکتوب، ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنانے

آزادکشمیر الیکشن میں مزید 3سیاسی جماعتوں کی انٹری، رجسٹریشن کرالی Read More »