افتخار گیلانی نے وزیراعظم انوار الحق کو عوامی مسائل پر توجہ دینے کا مشورہ دیدیا
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر افتخار گیلانی نے وزیراعظم انوار الحق کے حالیہ بیانات کو بے بنیاد، خلافِ حقائق اور گمراہ کن قرار د یدیا ہے ۔ بیرسٹر افتخار گیلانی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے کل 9 ارکان […]
افتخار گیلانی نے وزیراعظم انوار الحق کو عوامی مسائل پر توجہ دینے کا مشورہ دیدیا Read More »

