افتخار گیلانی

بندی سانحہ پر دکھ، وقت آگیا کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے ذمہ داروں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے، افتخار گیلانی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں باغ سانحہ پر افسوس کا اظہار کیا۔  وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی نے کہا کہ پندی، باغ میں معصوم جانوں کے المناک سانحہ پر گہرا دکھ اور افسوس ہے۔ سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ مزید […]

بندی سانحہ پر دکھ، وقت آگیا کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے ذمہ داروں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے، افتخار گیلانی Read More »

وزیراعظم کا سرکاری نوکری،شکایات کیلئے آن لائن سروسز کیلئے پورٹل لانچ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ اے جے کے ون (AJK One) پورٹل کے ذریعے شہریوں کو تمام حکومتی سروسز آن لائن فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئےجا رہے ہیں۔  اس پورٹل کے ذریعے شہری حکومتی سروسز سے آن لائن استفادہ، حکومتی محکمہ جات کی خدمات اور ان سے متعلق شکایات کے

وزیراعظم کا سرکاری نوکری،شکایات کیلئے آن لائن سروسز کیلئے پورٹل لانچ کرنے کا اعلان Read More »

وزیراعظم افتخار گیلانی کا وادی سیماری کو ایکو ٹورازم کا ماڈل بنانے کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم گیلانی نے پاکستان اور آزاد کشمیر میں عوامی اشتراک سے شروع کئے گئے منفرد ماحول دوست سیاحتی منصوبے ’’وادی سیماری ایکو ٹورازم پراجیکٹ‘‘ بنانے کا اعلان کردیا۔  وزیراعظم  افتخار گیلانی نے خصوصی طور پر وادی سیماری پہنچ گئے ، جہاں انہوں نے سڑک کی تعمیر، مقامی آبادی کو بلا سود قرضوں کی

وزیراعظم افتخار گیلانی کا وادی سیماری کو ایکو ٹورازم کا ماڈل بنانے کا اعلان Read More »

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر کےسیکرٹریز حکومت اجلاس میں اہم فیصلے

مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے سیکرٹریز حکومت کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انتظامی امور اور عوامی فلاح و بہبود کے حوالے سے کئی اہم اور بنیادی ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیراعظم نے تاکید کی کہ سرکاری امور میں بہتری لانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہر سطح

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر کےسیکرٹریز حکومت اجلاس میں اہم فیصلے Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا 27 اکتوبر ’یومِ سیاہ‘ پر خصوصی پیغام

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر افتخار گیلانی نے 27 اکتوبر کے یومِ سیاہ کے موقع پر اپنے ایک خصوصی پیغام میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کی استقامت، حوصلے اور بے مثال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بدترین بھارتی بربریت کے باوجود کشمیری عوام کے دلوں میں آزادی کی

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا 27 اکتوبر ’یومِ سیاہ‘ پر خصوصی پیغام Read More »

یومِ تاسیسِ آزاد کشمیر: صدر اور وزیراعظم کا اسلاف کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا 79واں یومِ تاسیس آج 24 اکتوبر کو انتہائی جوش و جذبے اور شایانِ شان انداز میں منایا جا رہا ہے۔ اس پروقار موقع پر صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان اور وزیراعظم افتخار گیلانی نے اپنے خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔   صدرووزیراعظم  نےاپنے  پیغامات میں

یومِ تاسیسِ آزاد کشمیر: صدر اور وزیراعظم کا اسلاف کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت Read More »

شہباز شریف نے وزیراعظم آزادکشمیر کو ملاقات کیلئے بلا لیا

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کیلئے وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کو ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس طلب کر لیا ہے جس کو بڑی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ملاقات میں

شہباز شریف نے وزیراعظم آزادکشمیر کو ملاقات کیلئے بلا لیا Read More »

آزاد کشمیر میں 4 ماہ بعد انٹرنیٹ سروسز بحال، شہریوں کا خوشی کا اظہار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر میں مسلسل چار ماہ کی طویل معطلی کے بعد بالآخر انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہیں۔ انٹرنیٹ کی بحالی پر شہریوں، طالب علموں اور کاروباری طبقات نے گہرے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ’کشمیر ڈیجیٹل‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف شہریوں کا کہنا تھا کہ وہ انٹرنیٹ

آزاد کشمیر میں 4 ماہ بعد انٹرنیٹ سروسز بحال، شہریوں کا خوشی کا اظہار Read More »

افتخار گیلانی کا نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو خود روزگار کے مواقع فراہم کرنےکیلئے کام کر رہی ہے جبکہ لائیوسٹاک، زراعت، سیاحت اور سکل ڈویلپمنٹ کے شعبوں کو فروغ دے کر نوجوانوں کیلئےروزگار کے نئے امکانات پیدا کئے جائیں گے۔ اسلام آباد میں ایک اجلاس سے خطاب

افتخار گیلانی کا نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع بڑھانے کا اعلان Read More »

پشاور اسکول سانحہ: وزیراعظم آزاد کشمیرکا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے پشاور میں اسکول کی خستہ حال عمارت کی چھت گرنے کے دلخراش اور المناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور شدید رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ پشاور کے

پشاور اسکول سانحہ: وزیراعظم آزاد کشمیرکا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار Read More »