کرم میں آپریشن، 7خوارج ہلاک، کیپٹن نعمان سلیم سمیت 6 جوان شہید
راولپنڈی: خیبرپختونخواکے ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج مارے گئے جبکہ کیپٹن سمیت 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کرم کے علاقے دوگر میں بھارتی پراکسی فتنہ خوارج کے خلاف خفیہ اطلاع کی بنیاد […]
کرم میں آپریشن، 7خوارج ہلاک، کیپٹن نعمان سلیم سمیت 6 جوان شہید Read More »









