آپریشن

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشنز باڑہ خیبر اور بنوں میں کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق باڑہ خیبر میں ہونے والے […]

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک Read More »

آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روک دیا گیا:وفاقی وزیرعطاتارڑ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عیدالفطر کے اسلامی تہوار کے پیش نظر اپنے ہی اقدام کیساتھ ساتھ برادر اسلامی ممالک سعودی عرب، ریاست قطر اور جمہوریہ ترکیہ کی درخواست پر آپریشن غضب للحق روک دیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کابل میں سویلینز کی ہلاکتیں پروپیگنڈا،طالبان جنگجو وردی نہیں عام لباس پہنتے ہیں:ترجمان پاک فوج حکومت پاکستان نے

آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روک دیا گیا:وفاقی وزیرعطاتارڑ Read More »

پاک بحریہ کا سمندری سکیورٹی کیلئے اہم قدم،آپریشن ’’محفوظ البحر‘‘ شروع کر دیا

پاک بحریہ نے موجودہ سمندری سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں آپریشن ’محفوظ البحر‘ شروع کر دیا ہے جس کا مقصد قومی جہاز رانی، توانائی کی ترسیل اور اہم سمندری راستوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق

پاک بحریہ کا سمندری سکیورٹی کیلئے اہم قدم،آپریشن ’’محفوظ البحر‘‘ شروع کر دیا Read More »

آپریشن غضب للحق ، افغان رجیم کے مزید نقصانات کی تفصیل جاری

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاتارڑ نے افغان رجیم کے نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے : فاروق حیدر کا دو ٹوک پیغام وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء تارڑنے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن غضب للحق میں 527 مارے گئے۔ آپریشن غضب للحق

آپریشن غضب للحق ، افغان رجیم کے مزید نقصانات کی تفصیل جاری Read More »

آپریشن غضب للحق :وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)طالبان رجیم کیخلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن غضب للحق جاری ہے ۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نےتازہ ترین تفصیلات جاری کردیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آپریشن غضب للحق: اب تک 464 افغان طالبان ہلاک، 188 پوسٹیں تباہ ،عطاء تارڑ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے سماجی

آپریشن غضب للحق :وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے Read More »

آپریشن غضب للحق جاری، ننگرہار خوگانی بیس تباہ،طالبان خارجیوں کا جینا محال

افغانستان کے اندر پاکستانی سکیورٹی فورسز کی دبنگ کارروائیاں جاری۔۔!افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر اندار میں جواب جاری،، پاک فوج طالبان خارجیوں کے ٹھکانوں کے پرخچے اڑانے میں مصروف۔ آپریشن غضب للحق جاری،پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ننگرہار خوگانی بیس تباہ کردی گئی۔۔!سیکیورٹی فورسز نے طالبان خارجیوں کا جینا محال کردیا،، افغان طالبان اور

آپریشن غضب للحق جاری، ننگرہار خوگانی بیس تباہ،طالبان خارجیوں کا جینا محال Read More »

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے بھاری نقصانات کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء تارڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے افغانستان میں کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ایران ،امریکہ کشیدگی، پاکستان میں پیٹرول وافر مقدار میں موجود ، ترجمان اوگرا وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء تارڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر تفصیلات شیئر

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے بھاری نقصانات کی تفصیلات جاری Read More »

غضب للحق کا مطلب کیا ہے اور افغانستان کیخلاف آپریشن کو یہ نام کیوں دیا گیا؟

پاک افغان جنگ کے دوران پاکستان نے جو فوجی کارروائی شروع کی ہے اسے آپریشن غضب للحق کا نام دیا گیا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس آپریشن غضب للحق کا مطلب کیا ہے اور افغانستان کے خلاف پاکستان کی جانب سے کی جانے والی اس کارروائی کو یہ نام کیوں دیا گیا؟

غضب للحق کا مطلب کیا ہے اور افغانستان کیخلاف آپریشن کو یہ نام کیوں دیا گیا؟ Read More »

آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج کی بڑی کارروائی،کھرچرقلعہ تباہ

طورخم: پاکستان کی مسلح افواج کا آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج کی بڑی کارروائی،کھرچرقلعہ تباہ افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کےجواب میں پاکستان کی جوابی کارروائیاں مسلسل جاری پاک فوج نے کھرچر قلعے پر حملہ کرکے ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنایا اورکئی افغان خارجیوں کوجہنم واصل کردیا پاکستان کی مسلح افواج کا ملکی سلامتی

آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج کی بڑی کارروائی،کھرچرقلعہ تباہ Read More »

باہم جڑے ہوئے پاکستانی بچوں کو سعودی عرب نے علاج کیلئے بلا لیا

ریاض:سعودی قیادت کی ہدایات پر پاکستان کے باہم جڑے ہوئے بچے سفیان اور یوسف اہل خانہ کے ہمراہ پیر کو آپریشن کے لیے ریاض پہنچ گئے۔ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد بچوں کو فوری طور پر نیشنل گارڈ کے کنگ عبداللہ سپیشلسٹ چلڈرن ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ اور

باہم جڑے ہوئے پاکستانی بچوں کو سعودی عرب نے علاج کیلئے بلا لیا Read More »