موسم

سوات، وادی کالام میں گلیشیئرپھٹنے سے 7 افراد زخمی، ایک نوجوان لاپتہ

سوات کے علاقے کالام کی وادی مٹلتان میں گلیشیئر پھٹنے کے باعث 7 افرا زخمی ہوگئےجبکہ ایک نوجوان سید علی شاہ ریلے میں بہہ گیا ۔ جس کا تاحال پتہ نہ چل سکا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 3 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کالام سے مزید علاج کے لیے سنٹرل ہسپتال […]

سوات، وادی کالام میں گلیشیئرپھٹنے سے 7 افراد زخمی، ایک نوجوان لاپتہ Read More »

گرج چمک کیساتھ شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے آزادکشمیر،خیبرپختونخوا سمیت بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کا الرٹ جاری کردیا ہے جبکہ بعض علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کا خدشہ بھی ہے۔ خیبرپختونخوا کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 19سے

گرج چمک کیساتھ شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری Read More »

آزاد کشمیر میں مطلع ابر آلود؛ محکمہ موسمیات نے ملک کے متعدد اضلاع میں بارش کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے کشمیر، گلگت بلتستان، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ البتہ ملک کے بیشتر دیگر اضلاع میں شدید گرمی اور مرطوب حبس کا سلسلہ برقرار رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ آزاد

آزاد کشمیر میں مطلع ابر آلود؛ محکمہ موسمیات نے ملک کے متعدد اضلاع میں بارش کی نوید سنا دی Read More »

مون سون بارشیں؛ وزیراعظم شہباز شریف کا این ڈی ایم اے کو الرٹ رہنے کا حکم

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کے درمیان اسلام آباد میں ایک اہم مشاورتی ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات کا بنیادی ایجنڈا ملک میں مون سون کی حالیہ اور متوقع بارشوں کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال اور اس سے نمٹنے کے

مون سون بارشیں؛ وزیراعظم شہباز شریف کا این ڈی ایم اے کو الرٹ رہنے کا حکم Read More »

بارش

گرمی یا حبس ! آئندہ 24 گھنٹوں میں مختلف شہروں میں بادل برسنے کی پیش گوئی

ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور حبس کی شدید لہر برقرار ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب سے

گرمی یا حبس ! آئندہ 24 گھنٹوں میں مختلف شہروں میں بادل برسنے کی پیش گوئی Read More »

12 اگست کو سال 2026 کا مکمل سورج گرہن، دنیا کے مخصوص علاقوں میں قدرت کا شاندار نظارہ ممکن

سال 2026 کا اگلا انتہائی اہم اور دلکش مکمل سورج گرہن رواں سال 12 اگست کو متوقع ہے، جو دنیا کے چند مخصوص خطوں اور علاقوں میں مکمل طور پر دیکھا جا سکے گا جبکہ دنیا کے دیگر کئی ممالک میں جزوی سورج گرہن کا دلفریب نظارہ ممکن ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی

12 اگست کو سال 2026 کا مکمل سورج گرہن، دنیا کے مخصوص علاقوں میں قدرت کا شاندار نظارہ ممکن Read More »

دیامر : سیلابی ریلے نے تباہی مچادی،متعدد مکان،رابطہ پل، واٹر چینلز بہہ گئے

دیامر (کشمیرڈیجیٹل) سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، متعدد مکانات، رابطہ پل اور واٹر چینلز تباہ ،یامر میں گزشتہ رات مختلف وادیوں میں سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ مقامی پولیس کے مطابق سیلابی ریلوں سے متعدد مکانات، درخت، فصلیں، رابطہ پل، پن چکیاں اور واٹرچینلز تباہ ہوگئے، شاہراہِ قراقرم بھی مختلف مقامات

دیامر : سیلابی ریلے نے تباہی مچادی،متعدد مکان،رابطہ پل، واٹر چینلز بہہ گئے Read More »

گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے، ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی نئی پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کا ایک نیا رخ سامنے آ گیا ہے جس کے بعد گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے کئی دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارانِ رحمت کی پیش گوئی کر دی ہے جس سے موسم خوشگوار ہونے کی

گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے، ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی نئی پیشگوئی Read More »

اسلام آباد: بادل پھٹنے سے سڑکیں بند،بجلی ،پانی کی فراہمی معطل

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے پہلگام،آوورہ،بجبہاڑہ میں زمین دھنس گئی،سڑکیں بہہ گئیں۔ سڑکوں کو نقصان پہنچنے کے باعث علاقے میں ٹریفک کا نظام معطل، آمدورفت میں خلل پڑگیا۔ علاقے میں بجلی اور پینے کے پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پہلگام واقعے کے پیچھے

اسلام آباد: بادل پھٹنے سے سڑکیں بند،بجلی ،پانی کی فراہمی معطل Read More »

بنگلہ دیش : طوفانی بارشیں،لینڈسلائیڈنگ، 44 افراد جاں بحق،متعدد لاپتہ

ڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل)بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 44افراد جاں بحق جبکہ 10 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں چٹوگرام، کاکس بازار، بندربن، رنگامٹی، کھاگڑاچھڑی، مولوی بازار اور حبی گنج شامل ہیں۔ مزید یہ

بنگلہ دیش : طوفانی بارشیں،لینڈسلائیڈنگ، 44 افراد جاں بحق،متعدد لاپتہ Read More »