موسم

کاغان اور بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کا خطرہ: سیاحوں کے لیے اہم انتباہ جاری

ناران، کاغان اور بابوسر ٹاپ کی طرف سفر کرنے والے تمام سیاحوں کے لیے ایک اہم اور ضروری انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ مانسہرہ اور بالائی علاقوں میں جاری شدید مون سون بارشوں کے باعث ناران، کاغان اور بابوسر روڈ پر مختلف مقامات پر شدید لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ (سیلابی صورتحال) کا شدید خطرہ […]

کاغان اور بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کا خطرہ: سیاحوں کے لیے اہم انتباہ جاری Read More »

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو نوید سنا دی ہے کہ بارشوں کا یہ اسپیل ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ لاہور سے لے کر کراچی تک موسم کی صورتحال یکسر بدل چکی ہے اور مختلف شہروں میں بادل برسنے کے ساتھ ساتھ ٹھنڈی ہوائیں

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی Read More »

این ڈی ایم اے کا 24 جولائی تک ملک بھر میں طغیانی اور سیلاب کا شدید الرٹ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل): نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 24 جولائی تک ملک کے مختلف خطوں میں متوقع بارشوں کے پیشِ نظر ممکنہ خطرات، طغیانی اور فلیش فلڈ کے حوالے سے باضابطہ ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ پیشگوئی کے مطابق ملک

این ڈی ایم اے کا 24 جولائی تک ملک بھر میں طغیانی اور سیلاب کا شدید الرٹ جاری Read More »

خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں اور بادل پھٹنے سے تباہی: ناران، باغ اور وادی نیلم میں نالے بے قابو

خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ اور آزاد جموں و کشمیر کے اضلاع باغ، وادی نیلم اور ملحقہ علاقوں میں موسلا دھار بارشوں، طوفانی اسپیل، فلیش فلڈ اور کلاؤڈ برسٹ (بادل پھٹنے) نے شدید تباہی مچا دی ہے۔ طوفانی بارش کے نتیجے میں ناران جھیل روڈ، نالہ ماہلوانی، نالہ ماہل اور کٹھہ پیراں نالے میں انتہائی درجے

خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں اور بادل پھٹنے سے تباہی: ناران، باغ اور وادی نیلم میں نالے بے قابو Read More »

باغ :طوفانی بارشیں،نالہ ماہلوانی بپھر گیا،متعدد مکان،دکانیں ،گاڑیاں سیلاب کی نذر

باغ( کشمیر ڈیجیٹل )شدید بارشوں کی وجہ سے نالہ ماہلوانی میں میں طغیانی کے باعث گزشتہ رات کئی دوکانیں اور مکانات نالے کی نظر ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق باغ مین پل کیساتھ 8دوکانیں،7مکانات اور چار گاڑیاں نالے میں بہہ گئی جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ انتظامیہ نے شہریوں کو نالے سے دور رہنے

باغ :طوفانی بارشیں،نالہ ماہلوانی بپھر گیا،متعدد مکان،دکانیں ،گاڑیاں سیلاب کی نذر Read More »

وادی نیلم اور کاغان میں کلاؤڈ برسٹ، سیلابی ریلے میں دکانیں، مکانات اور سڑکیں بہہ گئیں

وادی نیلم اور کاغان میں کلاؤڈ برسٹ (بادل پھٹنے) کے باعث آنے والی شدید طغیانی اور سیلابی ریلوں نے مقامی انفرا اسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ کٹھہ پیراں نالے میں بادل پھٹنے سے سڑکیں، پل، مکانات اور دکانیں سیلابی ریلے کی نذر ہو گئی ہیں، جس سے پورے خطے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو

وادی نیلم اور کاغان میں کلاؤڈ برسٹ، سیلابی ریلے میں دکانیں، مکانات اور سڑکیں بہہ گئیں Read More »

این ڈی ایم اے کا شدید بارشوں کا الرٹ، ملک بھر میں طوفانی مون سون کا آغاز

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں جاری فعال مانسون سیزن کے نتیجے میں ہونے والی تیز بارشوں، گرج چمک، تیز ہواؤں، فلیش فلڈز اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شدید موسمی حالات کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اس وارننگ کے مطابق یہ شدید موسمی صورتحال 19سے 23

این ڈی ایم اے کا شدید بارشوں کا الرٹ، ملک بھر میں طوفانی مون سون کا آغاز Read More »

بارش

مظفرآباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

مظفرآباد اور اس کے ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے جاری بارش کے نتیجے میں شدید گرمی اور حبس کا زور مکمل طور پر ٹوٹ گیا ہے۔ طویل حبس اور شدید تپش کے بعد آزاد کشمیر کے دارالحکومت اور گردونواح کے علاقوں میں بادل برسنے سے جہاں شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے، وہیں

مظفرآباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع، گرمی کا زور ٹوٹ گیا Read More »

بارشوں

مون سون کا نیا سسٹم داخل، کشمیر میں بادل برسنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔ اتوار کو صبح کے وقت وفاقی

مون سون کا نیا سسٹم داخل، کشمیر میں بادل برسنے کا امکان Read More »

مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں، سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ،الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)این ڈی ایم اےنے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا خدشہ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق اچانک آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کے پیش نظر الرٹس جاری کر دیئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 18 سے 23 جولائی تک گلگت بلتستان،

مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں، سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ،الرٹ جاری Read More »