موسم

این ڈی ایم اے

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمۂ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا دی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مطلع مکمل طور پر ابر آلود ہے، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ محکمۂ موسمیات نے آئندہ چند گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور خطہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسنے کی بڑی پیش گوئی کی ہے۔ ملک کے دیگر حصوں […]

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمۂ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا دی Read More »

جھیلیں پھٹنے کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ ،فلش فلڈ کا خدشہ،الرٹ جاری

پشاور (کشمیرڈیجیٹل) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق شدید گرم موسم اور آئندہ ہفتے متوقع تیز بارشوں کے باعث گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کا خدشہ ہے جس سے گلیشیائی جھیلوں

جھیلیں پھٹنے کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ ،فلش فلڈ کا خدشہ،الرٹ جاری Read More »

سولر

پاکستان دنیا میں سولر پینلز کا تیسرا بڑا درآمد کنندہ ، 2024ء میں 17 گیگاواٹ کے سسٹمز درآمد

پاکستان دنیا بھر میں سولر پینلز درآمد کرنے والا تیسرا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے، جہاں سال 2024ء کے دوران 17 گیگاواٹ کے سولر پاور سسٹمز درآمد کیے گئے ہیں۔ یہ شرح گزشتہ سال کے مقابلے میں دوگنا ریکارڈ کی گئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات بجلی کے بلند نرخ اور عالمی منڈی

پاکستان دنیا میں سولر پینلز کا تیسرا بڑا درآمد کنندہ ، 2024ء میں 17 گیگاواٹ کے سسٹمز درآمد Read More »

ملک بھر میں 13 جولائی تک طوفانی بارشوں کی نئی پیشگوئی، کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں تیز بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے اور گرمی کی شدت میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔ بارش کے بعد مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی ہیں جبکہ مقامی شہریوں نے گرم موسم میں

ملک بھر میں 13 جولائی تک طوفانی بارشوں کی نئی پیشگوئی، کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ Read More »

بارش

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی اور حبس برقرار، چند مقامات پر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج شدید گرمی اور حبس برقرار رہے گی جبکہ بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی علاقوں پر مغربی ہواؤں کا کمزور سلسلہ اثر انداز ہے جبکہ بلوچستان کے مغربی حصے پر

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی اور حبس برقرار، چند مقامات پر بارش کا امکان Read More »

بارش

آج کن شہروں میں بارش ہوگی ؟ محکمۂ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمۂ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ اس الرٹ کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا، تاہم دوپہر کے بعد مطلع جزوی طور

آج کن شہروں میں بارش ہوگی ؟ محکمۂ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read More »

این ڈی ایم اے

آزادکشمیر: آندھی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہوائیں مسلسل بغیر عرب سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔ خلیج بنگال سے مرطوب ہوائیں بھی ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز

آزادکشمیر: آندھی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »

دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزادکشمیر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس کے باعث ہر طرف جل تھل ایک ہو گیا ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں مزید

دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزادکشمیر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع Read More »

بارش

ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی، گرج چمک اور بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور مرطوب موسم جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔ تاہم شام اور رات کے دوران کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار کے چند مقامات پر آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض

ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی، گرج چمک اور بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی Read More »

چین کا “روف ٹاپ رین” کولنگ سسٹم ، شدید گرمی سے بچنے کا نیا طریقہ

شدید گرمی کی لہر کے دوران چین کا “روف ٹاپ رین” کولنگ سسٹم دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ رہائشی عمارتوں کی چھتوں سے خارج ہونے والی باریک پانی کی پھوار کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جہاں صارفین اس جدید شہری کولنگ ٹیکنالوجی کو مستقبل کا

چین کا “روف ٹاپ رین” کولنگ سسٹم ، شدید گرمی سے بچنے کا نیا طریقہ Read More »