موسم

محکمہ موسمیات کا الرٹ: ملک بھر میں تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کا انتباہ جاری کیا ہے جبکہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی متعدد شہروں میں بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ اتوار کے روز کشمیر ، جنوب مشرقی سندھ، بالائی و وسطی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوااور شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان […]

محکمہ موسمیات کا الرٹ: ملک بھر میں تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی Read More »

دریاؤں میں سیلابی صورتحال،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ کی تازہ ترین صورتحال جاری کر دی۔48گھنٹے اہم، الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب میں خانکی، قادرآباد اور چنیوٹ پل پر درمیانے درجے کا سیلاب جبکہ پلکھو نالہ وزیرآباد میں بھی درمیانے درجے کا

دریاؤں میں سیلابی صورتحال،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں، چھتیں بیٹھ گئیں، دریا بپھر گئے، الرٹ جاری

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث آزادکشمیر ،خیبر پختونخوا سمیت پنجاب میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ لاہور میں متعدد حادثات، شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ، دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ جبکہ خیبر پختونخوا میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کے

مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں، چھتیں بیٹھ گئیں، دریا بپھر گئے، الرٹ جاری Read More »

ملک بھر میں بادلوں کا راج، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد سے اے بی این نیوز اور محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات کے مطابق آج بروز ہفتہ 25 جولائی خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب، سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا قوی امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ

ملک بھر میں بادلوں کا راج، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی Read More »

این ڈی ایم اے

آزادکشمیر،بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7افراد جاں بحق

آزاد جموں و کشمیر میں جاری مون سون بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ ڈائریکٹر ایچ ڈی ایم اے اور انچارج ریسکیو 1122 کے مطابق اب تک مختلف حادثات میں 7افراد جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ بارشوں سے متعدد مکانات اور دکانوں

آزادکشمیر،بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7افراد جاں بحق Read More »

بارش

بارشوں سے کہاں اربن فلڈنگ، فلیش فلڈ، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے؟

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا الرٹ جاری کرتے ہوئے آزادکشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، کراچی، لاہور، خیبرپختونخوا، سندھ اورگلگت بلتستان سمیت مختلف علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ متعلقہ اداروں نے اربن فلڈنگ، فلیش فلڈ،

بارشوں سے کہاں اربن فلڈنگ، فلیش فلڈ، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے؟ Read More »

ریسکیو 112

مظفر آباد ، بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصانات میں اضافہ، ریسکیو 1122 ہائی الرٹ

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر میں جاری مون سون بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصانات میں اضافہ رپورٹ ہوا ہے۔ ڈائریکٹر ایچ ڈی ایم اے اور انچارج ریسکیو 1122 کے مطابق اب تک مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ بارشوں

مظفر آباد ، بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصانات میں اضافہ، ریسکیو 1122 ہائی الرٹ Read More »

ملک میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 24 جولائی تک شدید مون سون بارشوں کے پیش نظر ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آزادکشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا

ملک میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

مون سون بارشیں، کونسے علاقوں میں طغیانی،سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے؟الرٹ جاری

اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 24 جولائی تک شدید مون سون بارشوں کے پیش نظر ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آزادکشمیر،گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ

مون سون بارشیں، کونسے علاقوں میں طغیانی،سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے؟الرٹ جاری Read More »

بھارت کی آبی دہشتگردی، چناب میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری

مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں کے بعد بھارت کی جانب سے دریائے چناب میں پانی چھوڑے جانے کے باعث پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ محکمہ آبپاشی پنجاب کے مطابق بھارت نے شدید بارشوں کے بعد سلال ڈیم کے تمام دروازے کھول دئیے جس کے نتیجے میں دریائے چناب

بھارت کی آبی دہشتگردی، چناب میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری Read More »