موسم

وادی نیلم،پہاڑوں پر سردی کا راج ،بکروالوں نے ڈیرے سمیٹ لئے ، واپسی شروع

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)موسمی اثرات اور سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی پہاڑوں پر رہائش پذیر بکروال خاندانوں نے میدانی علاقوں کا رخ کرلیا۔ وادی نیلم کے بلند و بالا پہاڑی علاقوں میں قیام پذیر بکروال قبائل کی اپنے مال مویشی سمیت پاکستان اور کشمیر کے دیگر علاقوں کی جانب موسمی واپسی تیزی […]

وادی نیلم،پہاڑوں پر سردی کا راج ،بکروالوں نے ڈیرے سمیٹ لئے ، واپسی شروع Read More »

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جبکہ مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ بھی ویک اینڈ کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان Read More »

این ڈی ایم اے

کشمیر، گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں پر بارش ،پنجاب گرم رہنے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد پہاڑی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:راولپنڈی، اسلام آباد میں آندھی ،طوفان، تیزہوائیں، بارش، نظام زندگی

کشمیر، گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں پر بارش ،پنجاب گرم رہنے کا امکان Read More »

پاکستان میں ربیع الثانی کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ اعلان کردیا گیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ربیع الثانی 1448 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد یکم ربیع الثانی پیر 14 ستمبر 2026 کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں ربیع الثانی 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد

پاکستان میں ربیع الثانی کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ اعلان کردیا گیا Read More »

گوگل کا جدید اے آئی ویدر ماڈل ‘ویدر نیکسٹ تھری ‘متعارف

گوگل کی جانب سے موسم کی پیشگوئی کرنے والا ایک انتہائی جدید اور طاقتور اے آئی ماڈل ’’ویدر نیکسٹ تھری‘‘ باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ یہ نیا ماڈل ٹیکنالوجی کی دنیا میں موسم کی درستگی اور رفتار کے حوالے سے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ یہ جدید ترین مصنوعی ذہانت کا

گوگل کا جدید اے آئی ویدر ماڈل ‘ویدر نیکسٹ تھری ‘متعارف Read More »

راولپنڈی، اسلام آباد میں آندھی ،طوفان، تیزہوائیں، بارش، نظام زندگی متاثر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی دارالحکومت اسلام آباداور راولپنڈی میں طوفانی ہواؤں، جھکڑ اور گرج چمک کیساتھ بارش جاری۔ طوفان کے باعث ٹریفک معطل ہوکر رہ گئی اسلام آباد میں کالی گھٹائوں سے دن میں اندھیرا چھا گیا، مختلف علاقوں میں گرد آلود تیز ہوائیں چل رہی ہیں جس سے کئی مقامات پر درخت جڑوں سے اکھڑ

راولپنڈی، اسلام آباد میں آندھی ،طوفان، تیزہوائیں، بارش، نظام زندگی متاثر Read More »

کشمیر سمیت بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش،الرٹ جاری

اسلام آباد: محکمۂ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں 12 سے 17 ستمبر کے دوران تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جبکہ ایک مغربی ہواؤں کا

کشمیر سمیت بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش،الرٹ جاری Read More »

بارش

بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود اور بعض مقامات پر بارش ہو سکتی ہے، جبکہ گلگت بلتستان اور بالائی کے پی کے میں بھی مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا،

بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Read More »

بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنے کے قریب

بحرالکاہل میں موسمیاتی رجحان اور قدرتی سسٹم ‘ایل نینو’ انتہائی شدت اختیار کرنے کے قریب پہنچ گیا ہے، جس کے بعد عالمی موسمیاتی تنظیم نے دنیا بھر میں غیر معمولی موسمی حالات اور خطرے سے خبردار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جولائی اور اگست کے وسط میں بحرالکاہل کے بعض

بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنے کے قریب Read More »

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں بادل پھٹنے سے سیلاب سے تباہی، سڑکیں بلاک، گھر،فصلیں تباہ

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں  گزشتہ روز آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی، جس کے باعث شاہراہ قراقرم سمیت متعدد سڑکیں بند ہوگئیں، زرعی اراضی، فصلوں اور مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق شدید بارش کے بعد آنے والے

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں بادل پھٹنے سے سیلاب سے تباہی، سڑکیں بلاک، گھر،فصلیں تباہ Read More »