موسم

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون ہوائیں داخل، شدید بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون کی ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کی توقع ہے۔ اس وقت ایک مغربی لہر بھی شمالی علاقوں کو متاثر کر رہی ہے، جو یکم اگست سے ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی حصوں کو مزید […]

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون ہوائیں داخل، شدید بارشوں کا امکان Read More »

این ڈی ایم اے : 2 اگست تک سیلابی الرٹ،اربن فلڈنگ کا خدشہ

نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) کی جانب سے 31 جولائی سے 2 اگست 2026 تک دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے، سیلاب اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا ۔ دریائے سندھ میں گڈو کے مقام پر درمیانے درجے جبکہ کالاباغ، چشمہ اور سکھر کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب کی

این ڈی ایم اے : 2 اگست تک سیلابی الرٹ،اربن فلڈنگ کا خدشہ Read More »

بارشوں

آزاد کشمیر ،بارشوں کی تباہ کاریاں، 3 افراد جاں بحق، 212 مکانات متاثر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) نے بارشوں کے تیسرے اسپیل کی 14ویں رپورٹ جاری کر دی ۔ رپورٹ کے مطابق یکم جولائی سے اب تک بارشوں سے مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 5 بچے زخمی ہوئے ہیں ،بارشوں سے مجموعی طور پر 58 مکانات مکمل

آزاد کشمیر ،بارشوں کی تباہ کاریاں، 3 افراد جاں بحق، 212 مکانات متاثر Read More »

این ڈی ایم اے

این ڈی ایم اے کا 5 اگست تک مون سون الرٹ، ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 5 اگست تک ملک بھرکیلئے مون سون الرٹ جاری کرتے ہوئے شدید بارشوں، فلیش فلڈ، شہری سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے سے آگاہ کیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، آزاد جموں

این ڈی ایم اے کا 5 اگست تک مون سون الرٹ، ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خدشہ Read More »

این ڈی ایم اے

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات کا الرٹ

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی،آزادکشمیر، خیبر پختونخوا، پنجاب اور دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ۔ نشیبی علاقے زیر آب آگئے،بعض مقامات پر پانی گھروں میں داخل ہوگیا اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے شہریوں کو

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات کا الرٹ Read More »

آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات کے مطابق 5 اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا ایک نیا اور طاقتور سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے پیشِ نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ منگل کی رات آزاد کشمیر، راولپنڈی اور اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں بارش ریکارڈ

آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

بارشوں کو نیا طاقتور سپیل ملک میں داخل،کتنے دن بادل برسیں گے؟ الرٹ جاری

اسلام آباد: ملک بھر میں بارشوں کانیا طاقتور سلسلہ داخل ہوگیا ہےجس پر محکمہ موسمیات نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے ، آزادکشمیر، راولپنڈی اسلام آباد کے کئی علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے آنے والی مون سون

بارشوں کو نیا طاقتور سپیل ملک میں داخل،کتنے دن بادل برسیں گے؟ الرٹ جاری Read More »

مظفرآباد،طوفانی بارش، بادل پھٹنے سے طغیانی، ایک بچی لاپتہ،متعدد گھر زیرآب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) دارالحکومت مظفرآباد اور گردونواح میں قیامت خیز طوفانی بارش اور بادل پھٹنے (کلاؤڈ برسٹ) کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ برساتی نالے میں طغیانی کے باعث مدرسے سے گھر واپس جانے والی دو لڑکیاں ریلے میں بہہ گئیں، جن میں سے ایک کو مقامی افراد نے ریسکیو کر لیا جبکہ دوسری

مظفرآباد،طوفانی بارش، بادل پھٹنے سے طغیانی، ایک بچی لاپتہ،متعدد گھر زیرآب Read More »

ملک بھر میں 29 جولائی سے 5 اگست تک تیز بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کل سے مون سون کی مزید بارشوں کا نیا اور طاقتور سلسلہ شروع ہونے کا قوی امکان ہے، جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29 جولائی سے 5 اگست کے دوران ملک کے

ملک بھر میں 29 جولائی سے 5 اگست تک تیز بارشوں کی پیشگوئی Read More »

مون سون بارشوں سے اموات 100سے تجاوز کر گئیں،محکمہ موسمیات کا الرٹ بھی جاری

ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں کے باعث اموات کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے  پنجاب میں مزید سات اور خیبرپختونخوا میں 3 اموات کی تصدیق کی ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے دن ایک بجے تک کے 24 گھنٹوں

مون سون بارشوں سے اموات 100سے تجاوز کر گئیں،محکمہ موسمیات کا الرٹ بھی جاری Read More »