اسٹار بنگلا دیشی کرکٹرشکیب الحسن کی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کے امکانات ختم
بنگلا دیش کی حکومت نے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن کی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کے تمام امکانات ختم کردئیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں سابق بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ساتھ ہونے والے ایک میڈیا پروگرام میں ٹیلی فون […]
اسٹار بنگلا دیشی کرکٹرشکیب الحسن کی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کے امکانات ختم Read More »









