ٹیم میچ جیتتی ہے تو اطمینان محسوس ہوتا ہے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کی مجموعی کارکردگی کو سراہا ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ جب بھی ٹیم میچ جیتتی ہے تو اطمینان محسوس ہوتا ہے۔ انہوں نے عبداللہ شفیق […]
ٹیم میچ جیتتی ہے تو اطمینان محسوس ہوتا ہے، بابر اعظم Read More »









