کشمیر ڈیجیٹل

وفاقی حکومت، آزادکشمیر حکومت اور ایکشن کمیٹی کے مابین معاہدہ طے، دستخط کر دیئے

مظفرآباد: وفاقی حکومت، آزادکشمیر حکومت اور ایکشن کمیٹی کے مابین معاہدہ طے پا گیا اورتینوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مظفر آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت، آزادکشمیر حکومت اور ایکشن کمیٹی کے مابین معاہدہ طے پا گیا اور تینوں فریقین نےت دستخط کردیئے ہیں۔ وفاقی حکومت اور […]

وفاقی حکومت، آزادکشمیر حکومت اور ایکشن کمیٹی کے مابین معاہدہ طے، دستخط کر دیئے Read More »

وفاقی حکومت اورایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات کامیاب،نوٹیفکیشن تیار

مظفرآباد: وفاقی حکومت اور ایکشن کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور طے پانے والے معاملات کے نوٹیفکیشن تیار ہو رہے ہیں جن پر کچھ ہی دیر میں دستخظ متوقع ہیں۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکراتی رکن نے بتایا ہے کہ حکومت کے ساتھ طے شدہ معاہدے کا حتمی

وفاقی حکومت اورایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات کامیاب،نوٹیفکیشن تیار Read More »

آزادکشمیر میں احتجاج پر بھارتی پروپیگنڈا مسترد،بھارت کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کرے، دفتر خارجہ

اسلام آباد:آزادکشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج پر بھارت کی طرف سے کئے گئے پروپیگنڈے پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آزادکشمیر کے عوام اپنے شہری و سیاسی حقوق آزادانہ طور پر استعمال کرتے ہیں اور جمہوری مستقبل کی تشکیل میں بھرپور

آزادکشمیر میں احتجاج پر بھارتی پروپیگنڈا مسترد،بھارت کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کرے، دفتر خارجہ Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاملات طے پا گئے، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)عوامی ایکشن کمیٹی آزاد جموں و کشمیر سے معاملات طے پا گئے ۔ جلد حتمی معاہدے پر دستخط متوقع ہیں۔ مذاکرات کا آخری دور جاری ہے۔ عوامی مفادات اور امن ہماری ترجیح ہیں۔اب تک مذاکرات میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے اور حتمی دورِ مذاکرات جاری ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر

عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاملات طے پا گئے، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری Read More »

آزادکشمیر:بڑی پیشرفت: عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومتی وفد کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔۔عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومت کی کمیٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے آفیشل فیسبک پیج کے مطابق حکومت کے ساتھ عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوگئے

آزادکشمیر:بڑی پیشرفت: عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب Read More »

ایم ڈی کیٹ امتحانات 26 اکتوبر کو ہوں گے، 50ہزار سے زائد امیدوار شامل ہونگے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب کے میڈیکل اورڈینٹل کالجز میں داخلے کے خواہش مند طلبہ و طالبات کیلئے ایم ڈی کیٹ امتحان رواں ماہ 26 اکتوبر کو منعقد ہوگا۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز(یو ایچ ایس) کے ترجمان کے مطابق امتحان صوبے کے 12 بڑے شہروں میں ایک ہی وقت پر لیا جائے گا، جس میں 50 ہزار 458

ایم ڈی کیٹ امتحانات 26 اکتوبر کو ہوں گے، 50ہزار سے زائد امیدوار شامل ہونگے Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا اہم کردار،عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات کامیابی کے قریب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف نے اپنا مدبرانہ کردار ادا کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں ہنگامی صورتحال کو پرامن بنانے کیلئے وفاقی وزراء کی کمیٹی تشکیل دی تھی وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پروفاقی وزراء اور ممبران قومی اسمبلی پر مشتمل کمیٹی مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کیساتھ مذاکرات جاری ہیں جس

وزیراعظم شہبازشریف کا اہم کردار،عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات کامیابی کے قریب Read More »

نیئر بخاری

پریس کلب پر حملہ ، پیپلز پارٹی صحافی برادری کیساتھ کھڑی ہے : نیئر بخاری

اسلام آباد : سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیئر حسین بخاری نے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں پر پولیس تشدد کی شدید مذمت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل پریس کلب کی حدود کے اندر پولیس کا صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے، پیپلز پارٹی صحافی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی

پریس کلب پر حملہ ، پیپلز پارٹی صحافی برادری کیساتھ کھڑی ہے : نیئر بخاری Read More »

رانا احسان

آزاد کشمیر کے مسائل کا حل پُرامن طریقے سے ممکن ہے : رانا احسان افضل

اسلام آباد: آزاد کشمیر میں مظاہرین کے جائز مطالبات کے باوجود تشدد کے واقعات قابل افسوس ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل نے کہا ہے کہ مسائل کا حل پُرامن طریقے سے نکالا جا سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ڈی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا

آزاد کشمیر کے مسائل کا حل پُرامن طریقے سے ممکن ہے : رانا احسان افضل Read More »

بلوچستان آپریشن

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک : آئی ایس پی آر

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کر لی، آپریشن کے دوران فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، جس میں 7 دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے ۔ آئی

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک : آئی ایس پی آر Read More »