کشمیر ڈیجیٹل

عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ کامیاب مذاکرات،بھارتی عزائم خاک میں ملادیئے،حکومتی مذاکراتی کمیٹی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، طارق فضل چوہدری، امیر مقام، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے ہونے والے مذاکرات کامیاب رہے اور ایک معاہدے کے ذریعے بحران کا فوری حل نکال لیا گیا ہے۔ ان کے مطابق […]

عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ کامیاب مذاکرات،بھارتی عزائم خاک میں ملادیئے،حکومتی مذاکراتی کمیٹی Read More »

شہباز شریف

کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کے محافظ ہیں اور رہیں گے: وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی کامیابی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ سازشیں اور افواہیں آخر کار دم توڑ گئیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ امن کا قیام اور حالات کا معمول پر آنا خوش آئند ہے۔

کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کے محافظ ہیں اور رہیں گے: وزیراعظم شہبازشریف Read More »

کامیاب مذاکرات کے بعد اعلیٰ سطحی کمیٹی کی واپسی، اہم فیصلوں پر اتفاق

مظفرآباد میں حکومت پاکستان، آزاد جموں و کشمیر حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے جس کے بعد کمیٹی کے اراکین مظفرآباد سے واپس روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

کامیاب مذاکرات کے بعد اعلیٰ سطحی کمیٹی کی واپسی، اہم فیصلوں پر اتفاق Read More »

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ اورکال سروس بحال

آزاد کشمیر میں ٹیلی کمیونیکیشن اور انٹرنیٹ سروس مرحلہ وار بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں وادی لیپہ سمیت مختلف علاقوں میں رابطے بحال کر دیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پلندری، وادی لیپہ، نکیال، چکار اور میرپور کے بعد بھمبھر، کوٹلی، سدھنوتی، باغ، حویلی، ہٹیاں بالا، مظفرآباد اور نیلم ویلی سمیت تمام

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ اورکال سروس بحال Read More »

نوجوان نسل اور خواتین ملکی بیانیے کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ نوجوان نسل، بالخصوص خواتین ملکی بیانیے کے تحفظ اور مثبت سوچ کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہیں۔ کنیرڈ کالج فار ویمن یونیورسٹی لاہور میں ایک انٹریکٹو سیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان آرمی کی قومی

نوجوان نسل اور خواتین ملکی بیانیے کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی اسکیموں کا دوبارہ جائزہ لینےکا مشورہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق اسکیموں کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کردی ہے۔ وزارت تجارت نے مختلف اسکیموں کا جائزہ شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے جلد حتمی فیصلہ متوقع ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق آئی

آئی ایم ایف کا پاکستان کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی اسکیموں کا دوبارہ جائزہ لینےکا مشورہ Read More »

قومی ایئر لائن نے برطانیہ کیلئے پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اپنے برطانیہ کیلئے فضائی آپریشن کی بحالی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے 25 اکتوبر سے اسلام آباد سے مانچسٹر کے لئے پروازیں شروع کرے گی۔ پہلے مرحلے میں ہفتے اور منگل کے روز دو پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ اس

قومی ایئر لائن نے برطانیہ کیلئے پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا Read More »

سازشیں دم توڑ گئیں، وزیراعظم کا آزاد کشمیر مذاکراتی کامیابی پر خیر مقدم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکراتی عمل کی کامیابی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سازشیں اور افواہیں آخر کار دم توڑ گئیں۔ وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ امن کا قیام اور حالات کا معمول پر آنا خوش آئند ہے۔

سازشیں دم توڑ گئیں، وزیراعظم کا آزاد کشمیر مذاکراتی کامیابی پر خیر مقدم Read More »

وفاقی حکومت، آزادکشمیر حکومت اور ایکشن کمیٹی کے مابین معاہدہ طے، دستخط کر دیئے

مظفرآباد: وفاقی حکومت، آزادکشمیر حکومت اور ایکشن کمیٹی کے مابین معاہدہ طے پا گیا اورتینوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مظفر آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت، آزادکشمیر حکومت اور ایکشن کمیٹی کے مابین معاہدہ طے پا گیا اور تینوں فریقین نےت دستخط کردیئے ہیں۔ وفاقی حکومت اور

وفاقی حکومت، آزادکشمیر حکومت اور ایکشن کمیٹی کے مابین معاہدہ طے، دستخط کر دیئے Read More »

وفاقی حکومت اورایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات کامیاب،نوٹیفکیشن تیار

مظفرآباد: وفاقی حکومت اور ایکشن کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور طے پانے والے معاملات کے نوٹیفکیشن تیار ہو رہے ہیں جن پر کچھ ہی دیر میں دستخظ متوقع ہیں۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکراتی رکن نے بتایا ہے کہ حکومت کے ساتھ طے شدہ معاہدے کا حتمی

وفاقی حکومت اورایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات کامیاب،نوٹیفکیشن تیار Read More »