کشمیر ڈیجیٹل

رانا احسان

آزاد کشمیر کے مسائل کا حل پُرامن طریقے سے ممکن ہے : رانا احسان افضل

اسلام آباد: آزاد کشمیر میں مظاہرین کے جائز مطالبات کے باوجود تشدد کے واقعات قابل افسوس ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل نے کہا ہے کہ مسائل کا حل پُرامن طریقے سے نکالا جا سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ڈی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا […]

آزاد کشمیر کے مسائل کا حل پُرامن طریقے سے ممکن ہے : رانا احسان افضل Read More »

بلوچستان آپریشن

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک : آئی ایس پی آر

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کر لی، آپریشن کے دوران فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، جس میں 7 دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے ۔ آئی

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک : آئی ایس پی آر Read More »

دوہوائی اڈے

پاکستان کے دوہوائی اڈوں کی کارکردگی میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

اسلام آباد اور ملتان ایئرپورٹس نے پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے 2024 کے آڈٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے اپنے سالانہ کارکردگی آڈٹ کے نتائج جاری کر د ئیےہیں، جس میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بڑے ہوائی اڈوں میں سر فہرست جبکہ ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو علاقائی

پاکستان کے دوہوائی اڈوں کی کارکردگی میں حیران کن نتائج سامنے آگئے Read More »

دوسرا دور

آزاد کشمیر میں امن کیلئے مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا، حکومتی کمیٹی کامیابی کیلئے پُر اُمید

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر میں وفاقی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کے بعد ماحول پُرامن ہو گیا، آج مظفرآباد میں دوسرا دور شروع ہو گا ۔ آزاد کشمیر میں قیام امن کے لیے وفاقی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات جاری ہیں ۔ پہلا دور مکمل ہونے کے

آزاد کشمیر میں امن کیلئے مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا، حکومتی کمیٹی کامیابی کیلئے پُر اُمید Read More »

ٹول ٹیکسز

ایک سال کے دوران موٹرویز، ہائی ویز پر ٹول ٹیکسز میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟تازہ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکسز کی وصولیوں میں ایک سال کے دوران 100 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق مالی سال 2024-25 کے دوران ٹول کلیکشن 64 ملین روپے سے زائد رہی جبکہ گزشتہ مالی سال 2023-24 میں یہ وصولیاں 32 ملین

ایک سال کے دوران موٹرویز، ہائی ویز پر ٹول ٹیکسز میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟تازہ اعداد و شمار جاری Read More »

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف طویل غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد : وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف دو ہفتے کے غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اہم بین الاقوامی رہنماؤں سے ملاقاتیں اور تاریخی معاہدے کیے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دو ہفتے کے طویل غیر ملکی دورے کے بعد لندن سے وفاقی دارالحکومت

وزیراعظم شہباز شریف طویل غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے Read More »

نادرا

شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری : نادرا نے مشکل کام آسان کر دیا

اسلام آباد: نادرا نے اپنی پاک آئی ڈی ایپ میں نیا فیچر شامل کردیا جس کے ذریعے شہری گھر بیٹھے اپنا موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس باآسانی اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی موبائل ایپلی کیشن پاک آئی ڈی کا نیا ورژن

شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری : نادرا نے مشکل کام آسان کر دیا Read More »

اچھے ماحول میں بات چیت ہوئی،ایکشن کمیٹی والے ساتھیوں سے مشاورت کررہے ہیں، حکومتی وفد

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں جاری کشیدگی کے بعد وفاقی حکومت کے اعلیٰ سطح کے وفد اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان رات گئے تک مذاکرات ہوئے جبکہ حکومتی وفد نے کہا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے اچھے ماحول میں بات ہوئی، بہت سے معاملات پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے، تمام جائز مطالبات میں کمیٹی

اچھے ماحول میں بات چیت ہوئی،ایکشن کمیٹی والے ساتھیوں سے مشاورت کررہے ہیں، حکومتی وفد Read More »

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پمز ہسپتال پہنچ گئے، زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت ،عزم کو سراہا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا اور آزاد کشمیر میں حالیہ بدامنی کے دوران زخمی ہونے والے اسلام آباد پولیس اور آزاد کشمیر پولیس کے اہلکاروں کی عیادت کی۔ دورے کے دوران وزیر داخلہ انفرادی طور پر ہر زخمی اہلکار کے پاس گئے، ان کا حال

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پمز ہسپتال پہنچ گئے، زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت ،عزم کو سراہا Read More »

آزادکشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ذرائع کا کہنا ہے کہ آج عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات مثبت رخ اختیار کر گئے ہیں زرائع کے مطابق بیشتر نکات پر پیش رفت ہو چکی ہے۔ حکومتی نمائندوں کے مطابق اب تک 90 فیصد مطالبات پر اتفاق رائے قائم ہو گیا ۔ البتہ باقی امور پر

آزادکشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی Read More »