کشمیر ڈیجیٹل

وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ، قطر اور ترکیہ بھی جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اپنے 4 روزہ سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم 15 سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا اہم دورہ کریں گے، جہاں وہ ان دوست ممالک کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ نئے شیڈول کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف […]

وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ، قطر اور ترکیہ بھی جائیں گے Read More »

پاکستان عالمی امن کا ضامن بن گیا؛ عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی اور میر واعظ کا پاکستانی سفارتکاری کو خراجِ تحسین

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام اور سیاسی قیادت نے عالمی امن کے لیے پاکستان کی مؤثر سفارتکاری اور ایران امریکہ جنگ بندی میں کلیدی کردار ادا کرنے پر بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔ مقبوضہ وادی کی قیادت نے پاکستان کی ان کوششوں کو عالمی سطح پر امن و استحکام کے لیے ایک تاریخی قدم

پاکستان عالمی امن کا ضامن بن گیا؛ عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی اور میر واعظ کا پاکستانی سفارتکاری کو خراجِ تحسین Read More »

عازمینِ حج ہوشیار! بغیر پرمٹ حج کرنے پر ایک لاکھ ریال جرمانہ اور 10 سالہ پابندی کا اعلان

مکہ مکرمہ: سعودی حکومت نے حج سیزن 2026 کے دوران مکہ مکرمہ میں داخلے کے لیے پرمٹ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ حج پرمٹ کے بغیر حج کرنے والے غیر ملکیوں کو نہ صرف بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا بلکہ انہیں سخت قانونی سزاؤں کا بھی

عازمینِ حج ہوشیار! بغیر پرمٹ حج کرنے پر ایک لاکھ ریال جرمانہ اور 10 سالہ پابندی کا اعلان Read More »

قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کی مزارِ قائد پر حاضری، بانیٔ پاکستان کو شاندار خراجِ عقیدت

  کراچی: قائم مقام صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے کراچی میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ مزار پر حاضری کے دوران انہوں نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر

قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کی مزارِ قائد پر حاضری، بانیٔ پاکستان کو شاندار خراجِ عقیدت Read More »

ٹرمپ ایران سے معاہدے کے لیے پاکستان آنے کے خواہشمند، حامد میر نے بڑی خبر بریک کر دی

اسلام آباد: سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ تاریخی معاہدے کے لیے خود پاکستان آنے کی خواہش رکھتے ہیں، تاہم اس اہم دورے اور مذاکرات کی کامیابی کے لیے ایک بڑی شرط سامنے آگئی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘جیو پاکستان’ میں

ٹرمپ ایران سے معاہدے کے لیے پاکستان آنے کے خواہشمند، حامد میر نے بڑی خبر بریک کر دی Read More »

مسئلہ کشمیر

ایران کیساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے۔ فاکس نیو ز کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے جنگ بندی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئےکہاکہ ایران کسی بھی طرح ہم سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے، وہ اس صورتحال کو بہت قریب سمجھتے ہیں کہ جنگ

ایران کیساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر کا اعلان Read More »

ایران سے مذاکرات کررہے ہیں، اسلام آباد ٹاکس میں زبردست پیشرفت ہوئی، جے ڈی وینس

امریکا کےنائب صدر جے ڈی وینس نے تصدیق کی ہے کہ وہ اب بھی ایران کیساتھ مذاکرات کررہے ہیں اور اسلام آبا د میں ہو نیوالے مذاکرات میں زبردست پیشرفت ہوئی ہے۔ یونیورسٹی آف جارجیا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کیساتھ مذاکرات میں جس

ایران سے مذاکرات کررہے ہیں، اسلام آباد ٹاکس میں زبردست پیشرفت ہوئی، جے ڈی وینس Read More »

مال مویشی رکھنے والوں کو دودھ فروخت کرنے کی اجازت ہوگی،سپریم کورٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر میں شاھد زمان بنام آزاد حکومت کیس کیس کی سماعت ، عدالت عظمی کے فل بیُچ جس کی سربراہی چیف جسٹس سعید اکرم راجہ کررہے تھے ۔ سینئر جسٹس رضا علی خان، جسٹس چوہدری خالد یوسف بھی شامل تھے نے سماعت کی ،سول سوسائٹی و انجمن حقوق صارفین کی

مال مویشی رکھنے والوں کو دودھ فروخت کرنے کی اجازت ہوگی،سپریم کورٹ Read More »

پاکستان کی عالمی سفارتکاری میں کامیابی،اسحاق ڈار دنیا کے مقبول ترین لیڈر قرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کی عالمی سطح پر ڈنکا ،نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عالمی سطح پر اپنی سفارتی مہارت کا لوہا منوا لیا ۔ حالیہ ’گلوبل سوشل میڈیا انٹیلی جنس رپورٹ‘ (5 تا 11 اپریل 2026) کے مطابق، اسحاق ڈار دنیا کے مثبت ترین تاثر رکھنے والے عالمی رہنماؤں

پاکستان کی عالمی سفارتکاری میں کامیابی،اسحاق ڈار دنیا کے مقبول ترین لیڈر قرار Read More »

ٹرمپ

فیلڈ مارشل بہترین شخصیت،ایران سے مذاکرات کا اگلا دور اسلام آباد میں ہوسکتا ہے ،صدرٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ فیلڈ مارشل زبردست ہیں اور اچھا کام کررہے ہیں ، ایران سے مذاکرات کا اگلا دور اسلام آباد میں ہوسکتا ہے ۔ ہم ایسے ملک میں کیوں جائیں جس کا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کیساتھ مذاکرات کا دور

فیلڈ مارشل بہترین شخصیت،ایران سے مذاکرات کا اگلا دور اسلام آباد میں ہوسکتا ہے ،صدرٹرمپ Read More »