کشمیر ڈیجیٹل

باجوڑ:افغان طالبان کی سول آبادی پر گولہ باری ،بچوں سمیت 3 افرادشہید،پاک فوج کا بھرپور جواب

باجوڑ(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی حمایت یافتہ افغان طالبان کی باجوڑ کے سرحدی علاقے کٹ کوٹ کے گاؤں ملک شاہین میں سول آبادی پر بلا اشتعال گولہ باری کی ۔ بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں ایک ہی گھر سے خاتون اور 2بچوں سمیت 3افراد شہید،3 شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ […]

باجوڑ:افغان طالبان کی سول آبادی پر گولہ باری ،بچوں سمیت 3 افرادشہید،پاک فوج کا بھرپور جواب Read More »

آئی جی لیاقت علی ملک کا مختلف پولیس یونٹس کا دورہ،پیشہ ورانہ تربیت پر زور

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) انسپکٹر جنرل آف پولیس آزاد کشمیرلیاقت علی ملک نے اچانک مختلف پولیس یونٹس کا دورہ کیا۔ جس میں وومن ریسنٹ سیل، خدمت مرکز، جدید ڈرائیونگ لائسنس برانچ اور کرائم سین موبائل یونٹ شامل تھے۔ آئی جی پولیس کیپٹن ریٹائر لیاقت علی ملک نےدورے کے دوران متعلقہ شعبہ جات کی کارکردگی کا تفصیلی

آئی جی لیاقت علی ملک کا مختلف پولیس یونٹس کا دورہ،پیشہ ورانہ تربیت پر زور Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور کا محکمہ خواراک کو معیاری گندم اور آٹا فراہم کرنے کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ خوراک کے جملہ امور کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان،سیکرٹری مالیات حسن مسعود، سیکرٹری خوراک سردار سہیل اعظم، کمشنر بحالیات مسعود الرحمان، ڈائریکٹر جنرل خوراک حمید

وزیراعظم فیصل راٹھور کا محکمہ خواراک کو معیاری گندم اور آٹا فراہم کرنے کا حکم Read More »

جہلم ویلی:ذیشان حیدر کی کاوشیں رنگ لے آئیں :موہڑہ صادق کیلئےگرائونڈ کی منظوری

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل) پی ٹی آئی رہنما سید ذیشان حیدر کی ذاتی کاوشیں رنگ لے آئیں، سیکرٹری سپورٹس انصر یعقوب نے موہڑہ صادق کے نوجوانوںکیلئے گراونڈ کی منظوری دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق، حمزہ میر، معظم اعوان اور مہدی رضا کی قیادت میں ایک وفد نے سیکرٹری سپورٹس انصر یعقوب سے ملاقات کی، جس میں

جہلم ویلی:ذیشان حیدر کی کاوشیں رنگ لے آئیں :موہڑہ صادق کیلئےگرائونڈ کی منظوری Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے،پرتپاک استقبال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے ، آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ وفد کا ایران کا دورہ ۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے،پرتپاک استقبال Read More »

مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ سے فاروق حیدر کی ملاقات، آزادکشمیر الیکشن پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ سے سابق وزیراعظم آزادکشمیر و رہنما مسلم لیگ ن راجہ فاروق حیدر کی ملاقات ، آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا راجہ فاروق حیدر نے ملاقات میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ مسلم لیگ ن

مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ سے فاروق حیدر کی ملاقات، آزادکشمیر الیکشن پر تبادلہ خیال Read More »

شہری شناختی کارڈ کی معیاد ختم ہونے سے قبل تجدید کروالیں، نادرا کی ہدایت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نادرا کی جانب سےشناختی کارڈ کی تجدیدکیلئے شہریوں کو اہم ہدایات جاری کردیں۔ نادرا کے مطابق پاکستان کے مروجہ قوانین کے تحت نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) شناختی دستاویزات کو ایک معین مدت کیلئے جاری کرتی ہے۔ ہر بالغ شہری پر لازم ہے کہ وہ اپنی شناختی دستاویزات، بالخصوص قومی

شہری شناختی کارڈ کی معیاد ختم ہونے سے قبل تجدید کروالیں، نادرا کی ہدایت Read More »

 حکومت تبدیل نہ ہوتی تو نظام کو سنگین خطرات لاحق تھے،وزیراعظم کا انکشاف

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے اداروں اور نظام پر عوامی اعتماد کی بحالی اور عوام میں پائی جانے والی مایوسی کا خاتمہ اور امیدوں کا چراغ روشن کرنا ان کی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ اگر پیپلز پارٹی کی حکومت عوام

 حکومت تبدیل نہ ہوتی تو نظام کو سنگین خطرات لاحق تھے،وزیراعظم کا انکشاف Read More »

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر: حلقہ بندیوں پر اعتراضات کا شیڈول جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سیکرٹری الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے عام انتخابات 2026 کیلئے نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات و تجاویز طلب کرلی گئی ہیں۔ اعتراضات جمع کرانے کی آخری تاریخ: 23 اپریل 2026، بوقت 4:00 بجے شام اعتراضات چیف الیکشن کمشنر کے دفتر، بلاک نمبر 6 (گراؤنڈ فلور) سول سیکرٹریٹ چھتر دومیل، مظفرآباد میں

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر: حلقہ بندیوں پر اعتراضات کا شیڈول جاری Read More »

مسلح افواج کی بے مثال قربانیاں قوم کیلئے باعث فخر ہیں،علماء کرام

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)اہل سنت وجماعت کے قائدین نے ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جانب سے عالمی امن کے قیام کیلئے کی جانے والی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور مسلح افواج پاکستان کی بے مثال قربانیاں پوری قوم کیلئے باعثِ فخر ہیں۔ انہوں نے کہا

مسلح افواج کی بے مثال قربانیاں قوم کیلئے باعث فخر ہیں،علماء کرام Read More »