پولیس اہلکار کا اپنے بچوں پر تشدد،اہلیہ کا آئی جی آزادکشمیر سے کارروائی کا مطالبہ
مظفرآباد(نامہ نگار)مظفرآباد کے نواحی علاقے یونین کونسل گوجرہ کے گاؤں کٹلی سے تعلق رکھنے والی پانچ بچوں کی ماں روبینہ بی بی اپنے اور بچوں پر مبینہ گھریلو تشدد اور سنگین الزامات کے خلاف انصاف کے حصول کیلئے میڈیا کے سامنے سراپا التجاء بن گئی۔ متاثرہ خاتون کے مطابق وہ گزشتہ پندرہ روز سے اپنے […]
پولیس اہلکار کا اپنے بچوں پر تشدد،اہلیہ کا آئی جی آزادکشمیر سے کارروائی کا مطالبہ Read More »









