کشمیر ڈیجیٹل

افغانستان کی اشتعال انگیزی: انگور اڈہ میں شہری آبادی پر فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی

جنوبی وزیرستان : جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں افغانستان کی جانب سے ایک بار پھر شدید اشتعال انگیزی کی گئی ہے۔ سرحد پار سے ہونے والی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 عام شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر وانا ہسپتال منتقل کر دیا […]

افغانستان کی اشتعال انگیزی: انگور اڈہ میں شہری آبادی پر فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی Read More »

شاملاتِ دیہہ ذاتی نہیں اجتماعی ملکیت ہے، ہائی کورٹ سرکٹ میرپور نے بڑا فیصلہ سنا دیا

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ سرکٹ میرپور نے شاملاتِ دیہہ کے حوالے سے ایک انتہائی اہم اور اصولی فیصلہ جاری کیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح طور پر قرار دیا ہے کہ شاملاتِ دیہہ کسی بھی فرد کی ذاتی ملکیت نہیں ہو سکتی، لہٰذا اس کی خرید و فروخت، بیع

شاملاتِ دیہہ ذاتی نہیں اجتماعی ملکیت ہے، ہائی کورٹ سرکٹ میرپور نے بڑا فیصلہ سنا دیا Read More »

آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے ججز کا سرکٹ بینچ راولاکوٹ میں مقدمات کی سماعت کا فیصلہ

مظفرآباد سے ایک اہم خبر آئی ہے کہ آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے دو معزز ججز مئی کے مہینے میں راولاکوٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔ یہ سماعتیں 4 مئی سے شروع ہوں گی اور 9 مئی تک جاری رہیں گی۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر نے اس

آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے ججز کا سرکٹ بینچ راولاکوٹ میں مقدمات کی سماعت کا فیصلہ Read More »

قراء حضرات

آزادکشمیر حکومت نے قراء حضرات کے ماہانہ اعزازیہ میں اضافہ کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومت آزادکشمیر نے تجویدالقران کے قراء حضرات کے ماہانہ وظیفہ میں 6 ہزار روپے کا اضافہ کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے محکمہ عشر، زکوٰۃ، سوشل ویلفیئر، ترقی نسواں اور مذہبی اوقاف کی جانب سے جاری کردہ ایک

آزادکشمیر حکومت نے قراء حضرات کے ماہانہ اعزازیہ میں اضافہ کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

آرڈیننس

آزاد کشمیر : الیکشنز (ترمیمی) آرڈیننس 2026 جاری کر دیا گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر الیکشنز (ترمیمی) آرڈیننس 2026 جاری کر دیا گیا ہے ۔ جس کے مطابق پاکستان میں پابندی ،تحلیل وممانعت کی شکار پارٹیاں آزادکشمیر میں بھی خود بخودممنوع تصور ہونگی، حکومت کی طرف سے جاری کردہ آرڈیننس کی زد میں تحریک لبیک پاکستان آئیگی کیونکہ حکومت پاکستان نے پابندی عائد کررکھی ہے

آزاد کشمیر : الیکشنز (ترمیمی) آرڈیننس 2026 جاری کر دیا گیا Read More »

پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کا آزاد کشمیر میں مستقل صدر کے انتخاب کا فیصلہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی اعلیٰ قیادت نے آزاد جموں و کشمیر میں مستقل صدر تعینات کرنے کے فیصلے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اس اہم معاملے پر قیادت کے درمیان تفصیلی مشاورت کی گئی، جس کے بعد یہ طے پایا کہ صدر آزاد

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کا آزاد کشمیر میں مستقل صدر کے انتخاب کا فیصلہ Read More »

نیا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہش مند شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے لائسنسنگ کے پورے نظام کو جدید بناتے ہوئے اسے مکمل طور پر ‘پیپر لیس’ (کاغذ سے پاک) کر دیا ہے۔ اس انقلابی نظام کا باقاعدہ افتتاح آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر

نیا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

وزیراعلیٰ کے پی معافی مانگیں ورنہ داخلے پر پابندی لگا دیں گے، ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر

ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت جاوید میر نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں “ذہنی اختراع” قرار دیا ہے اور ان سے فوری معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ شوکت جاوید میر نے میڈیا سے گفتگو کرتے

وزیراعلیٰ کے پی معافی مانگیں ورنہ داخلے پر پابندی لگا دیں گے، ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر Read More »

پہلگام فالس فلیگ ثابت ہوچکا، پانی روکا تو خوفناک جواب ملے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بھارت کو وارننگ

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے پہلگام واقعے کو بھارت کا “فالس فلیگ آپریشن” قرار دیتے ہوئے نئی دہلی کو سخت ترین الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان کا پانی روکنے یا موڑنے کی کوشش کی گئی تو اس کا جواب انتہائی خوفناک ہوگا۔ پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

پہلگام فالس فلیگ ثابت ہوچکا، پانی روکا تو خوفناک جواب ملے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی بھارت کو وارننگ Read More »

وزیراعلیٰ کے پی کا بیان کشمیریوں کے مینڈیٹ پر حملہ ہے، حکومت آزاد کشمیر کا سخت ردعمل

اسلام آباد :آزاد کشمیر حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کے خلاف دیے گئے غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیان کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خصوصاً “راستہ روکنے” اور “مسلط وزیراعظم” جیسے ریمارکس کو سیاسی شائستگی اور آئینی اقدار کے

وزیراعلیٰ کے پی کا بیان کشمیریوں کے مینڈیٹ پر حملہ ہے، حکومت آزاد کشمیر کا سخت ردعمل Read More »