کشمیر ڈیجیٹل

توہین عدالت کیس، ہائیکورٹ کا صحت حکام کو عملدرآمد آرڈر پیش کرنے کا حکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)توہین عدالت کیس: ہائی کورٹ نے محکمہ صحت حکام کو عملدرآمد کا آرڈر پیش کرنے کا حکم دیدیا، سماعت 29اپریل تک ملتوی کردی۔ ذرائع کے مطابق ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے توہین عدالت کیس میں محکمہ صحت کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے عملدرآمد دستاویزات طلب کرلیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ٹیوٹا […]

توہین عدالت کیس، ہائیکورٹ کا صحت حکام کو عملدرآمد آرڈر پیش کرنے کا حکم Read More »

آئین کے مطابق مہاجرین کے تمام حقوق بحال ہیں ،وزیراعظم راجہ فیصل راٹھور

وزیراعظم،قائد ایوان راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اسمبلی اجلاس کے دوران چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالماجد خان کے نقطہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے مطابق مہاجرین کے تمام حقوق بحال ہیں، اور یہ ریاست کے مساوی شہری ہیں۔ عدالت العالیہ نے بلدیاتی نمائندگان کے حوالے سے جو فیصلہ دیا

آئین کے مطابق مہاجرین کے تمام حقوق بحال ہیں ،وزیراعظم راجہ فیصل راٹھور Read More »

پی ٹی آئی رہنما مقبول گجر نے بطور ممبر اسمبلی دوبارہ حلف اٹھا لیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں منگل کے روز ایک اہم اور غیر معمولی پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حلقہ ایل اے 35 جموں 2 سے پاکستان تحریک انصاف کے

پی ٹی آئی رہنما مقبول گجر نے بطور ممبر اسمبلی دوبارہ حلف اٹھا لیا Read More »

شوکت نواز میر ، انجم زمان اعوان، راجہ صعیب جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری!

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبران شوکت نواز میر، انجم زمان اعوان اور راجہ صہیب جاوید کے 29 ستمبر کے واقعات پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 29 ستمبر کو پیش آنے والے واقعات کے تناظر میں انتظامیہ کی جانب سے عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں

شوکت نواز میر ، انجم زمان اعوان، راجہ صعیب جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری! Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کا وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے بیانات پر ردعمل

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے الزامات پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے عوامی توجہ حاصل کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ “ہم نے ان کی سوچ سے

وزیراعظم آزاد کشمیر کا وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے بیانات پر ردعمل Read More »

سماہنی: الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ووٹر فہرستیں پبلک، ووٹرز کی تعداد میں بڑا اضافہ

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی ہدایات کی روشنی میں سب ڈویژن سماہنی میں غیر حتمی ووٹر فہرستیں پبلک کر دی گئی ہیں، جس کے بعد نئے ووٹرز کے اندراج سے ووٹرز کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سماہنی سید کلیم عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا

سماہنی: الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ووٹر فہرستیں پبلک، ووٹرز کی تعداد میں بڑا اضافہ Read More »

پنجاب اسمبلی سے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور، شادی کے لیے 18 سال کی عمر لازمی قرار

پنجاب اسمبلی نے کم عمر بچوں کی شادی کی روک تھام سے متعلق ترمیمی بل ‘چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2026’ کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ اس نئے قانون کے تحت اب مردوں اور خواتین دونوں کے لیے شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر کر دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب

پنجاب اسمبلی سے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور، شادی کے لیے 18 سال کی عمر لازمی قرار Read More »

پی ٹی اے کا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں موبائل سروسز کا سروے، کمپنیاں معیار پر اتر یں؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں موبائل فون آپریٹرز کی کارکردگی کو چیک کرنے کے لیے چوتھی سہ ماہی کا مشترکہ ‘کیو او ایس’ سروے مکمل کر لیا ہے۔ اس اہم سروے کو کرنے کا اصل مقصد یہ ہے کہ دور دراز کے علاقوں میں رہنے والے لوگوں

پی ٹی اے کا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں موبائل سروسز کا سروے، کمپنیاں معیار پر اتر یں؟ Read More »

ایران کی نئی تجویز ، ٹرمپ قومی سلامتی ٹیم کیساتھ سر جوڑ کر بیٹھ گئے،بڑا بریک تھرو متوقع

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صبح اپنی قومی سلامتی کی ٹیم کے ساتھ ایک اہم اجلاس میں ایران کی پیش کی گئی نئی تجویز پر تبادلہ خیال کیا،سابق امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ ایران کی تجویز قبول کرسکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ

ایران کی نئی تجویز ، ٹرمپ قومی سلامتی ٹیم کیساتھ سر جوڑ کر بیٹھ گئے،بڑا بریک تھرو متوقع Read More »

عوام ہوشیار رہیں،شاہ غلام قادر،میاں وحید کا اپر نیلم سے کوئی تعلق نہیں،عابد افضل بٹ

نیلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل )مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما عابد افضل بٹ نے اپر نیلم ویلی کا دورہ کیا۔ جہاں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے دونوں رہنمائوں کا اپر نیلم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ عوام ہوشیار ہوجائیں اور پرچی کے ذریعے علاقے کی پسماندگی کا باعث بننے والے

عوام ہوشیار رہیں،شاہ غلام قادر،میاں وحید کا اپر نیلم سے کوئی تعلق نہیں،عابد افضل بٹ Read More »