کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیر: ابتدائی انتخابی فہرستیں شائع، ووٹ کے اندراج اور درستگی کے لیے 4 مئی تک کی مہلت

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے ریاست بھر میں عام انتخابات کے لیے ابتدائی انتخابی فہرستیں شائع کر دی ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان کے مطابق، عوام الناس اپنے ووٹ کے اندراج، حلقے کی تبدیلی یا کوائف کی درستگی کے لیے متعلقہ ریوازنگ اتھارٹی سے رجوع کر سکتے ہیں۔ آزاد جموں […]

آزاد کشمیر: ابتدائی انتخابی فہرستیں شائع، ووٹ کے اندراج اور درستگی کے لیے 4 مئی تک کی مہلت Read More »

آزاد کشمیر کے عارضی ملازمین کا دھرنا ختم ، حکومت کو 72 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی

آزاد کشمیر کے عارضی ملازمین نے ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران اپنا احتجاجی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، تاہم انہوں نے حکومت کو اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے 72 گھنٹے کی حتمی مہلت فراہم کر دی ہے۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ اگر مقررہ وقت میں مطالبات پورے نہ ہوئے

آزاد کشمیر کے عارضی ملازمین کا دھرنا ختم ، حکومت کو 72 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی Read More »

آئی جی پولیس آزاد کشمیر کا دورہ کوٹلی، 2 ارب روپے کی لاگت سے سی ٹی ڈی کے قیام کا اعلان

انسپکٹر جنرل پولیس آزاد جموں و کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے اپنے دو روزہ دورہ کوٹلی کے دوران پولیس فورس کے مورال کو بلند کرنے، ڈسپلن کو مستحکم بنانے اور عوام دوست پولیسنگ کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پولیس ریاست کا قیمتی اثاثہ ہے جسے جدید چیلنجز سے نمٹنے

آئی جی پولیس آزاد کشمیر کا دورہ کوٹلی، 2 ارب روپے کی لاگت سے سی ٹی ڈی کے قیام کا اعلان Read More »

میرپور: یونیورسٹی بس اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، دو بچیاں زخمی

آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جہاں یونیورسٹی بس اور دیگر گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک بزرگ شہری جاں بحق ہو گئے۔ اس دلخراش واقعے میں دو کمسن بچیاں بھی زخمی ہوئی ہیں جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

میرپور: یونیورسٹی بس اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، دو بچیاں زخمی Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کا جاب فیسٹیول 2026 کا دورہ، ویمن چیمبر کے اسٹالز توجہ کا مرکز

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے دارالحکومت مظفرآباد میں منعقدہ “آزاد جموں و کشمیر جاب فیسٹیول 2026” کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہوں نے خواتین کی کاروباری صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے انہیں معاشی طور پر خودمختار بنانے کے لیے حکومت کے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ اس موقع پر ویمن چیمبر آف

وزیراعظم آزاد کشمیر کا جاب فیسٹیول 2026 کا دورہ، ویمن چیمبر کے اسٹالز توجہ کا مرکز Read More »

آزاد کشمیر میں انتظامی افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

آزاد حکومت نے ریاست کے مختلف اضلاع میں تعینات 9 انتظامی افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کی منظوری دے دی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ ان تبدیلیوں کا مقصد انتظامی امور میں بہتری لانا اور مختلف تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز کی تعیناتی

آزاد کشمیر میں انتظامی افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

آزاد کشمیر: دو سینئر سول سروس افسران کی گریڈ 21 میں ترقی، نوٹیفکیشن جاری

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے انتظامی ڈھانچے میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے سول سروس کے دو انتہائی سینئر افسران کو گریڈ 21 میں ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے متعلقہ حکام کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد دونوں افسران کو نئی

آزاد کشمیر: دو سینئر سول سروس افسران کی گریڈ 21 میں ترقی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

مئی میں چھٹیوں کی بھرمار، عوام کے لیے بڑی خوشخبری

مئی 2026 میں سرکاری ملازمین اور عام شہریوں کے لیے تعطیلات کے حوالے سے انتہائی مثبت خبر سامنے آئی ہے، جہاں مختلف مواقع پر طویل چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذوالحج کے چاند اور حکومتی اعلانات کی صورت میں اس مہینے مجموعی طور پر 14 سے 15 چھٹیاں مل سکتی ہیں۔ مئی

مئی میں چھٹیوں کی بھرمار، عوام کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

آزاد کشمیر الیکشن ،سیاسی جوڑ توڑجاری، ن لیگ نے جے یو آئی کشمیر سے اتحاد کر لیا

آزاد کشمیر میں عام انتخابات سے قبل سیاسی جوڑ توڑ جاری ہ اور ہر جماعت اپنا ووٹ بینک بڑھانے کیلئے مختلف جماعتوں سے رابطے کررہی ہے۔ آل جموں و کشمیر جمعیت علمائے اسلام اور مسلم لیگ ن کے درمیان انتخابی اتحاد طے پا گیا ہے، جس کے تحت دونوں جماعتوں نے اصولی طور پر مشترکہ

آزاد کشمیر الیکشن ،سیاسی جوڑ توڑجاری، ن لیگ نے جے یو آئی کشمیر سے اتحاد کر لیا Read More »

انتظامی

آزادکشمیر اسمبلی کا افواج پاکستان کو شاندار خراج تحسین، قرارداد منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر قانون سازاسمبلی کے اجلاس میں قائد ایوان فیصل ممتازراٹھور کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کو ایوان نے متفقہ طورپرمنظورکرلیا۔ قائد ایوان فیصل ممتازراٹھور نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہاکہ قانون ساز اسمبلی کا یہ اجلاس ایک سال قبل بھارت کی جانب سے پہلگام میں سیاحوں کے قتل عام کی ذمہ داری

آزادکشمیر اسمبلی کا افواج پاکستان کو شاندار خراج تحسین، قرارداد منظور Read More »