عیدالاضحیٰ پر جھولوں پر پابندی؟ شہریوں کے تحفظ کے لیے بڑا فیصلہ
عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر شہریوں، بالخصوص بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے عارضی مکینیکل جھولوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ اقدام عوامی تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے تاکہ عید کی تعطیلات کے دوران […]
عیدالاضحیٰ پر جھولوں پر پابندی؟ شہریوں کے تحفظ کے لیے بڑا فیصلہ Read More »









