کشمیر ڈیجیٹل

ایس پی

ڈپٹی کمشنر اور ایس پی نیلم فیلڈ میں متحرک، عوام کو فوری ریلیف کی یقین دہانی

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر نیلم اور ایس پی راجہ ندیم عارف نے اسسٹنٹ کمشنر شاردا راجہ بلال ، ڈی ایس پی شاردا سردار فیاض سرور اور تحصیلدار شاردا کبیر شاہ کے ہمراہ بالائی نیلم کا دورہ کیا ۔ دورے کے دوران مختلف مقامات پر عوامی وفود سے ملاقاتیں کی گئیں، جہاں عوام نے اپنے مسائل پیش […]

ڈپٹی کمشنر اور ایس پی نیلم فیلڈ میں متحرک، عوام کو فوری ریلیف کی یقین دہانی Read More »

ایران کا جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام ،حملوں پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، سینٹ کام

ایران نے امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے جبکہ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکی افواج نے ’بلا اشتعال‘ بحری حملوں کے بعد ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے جسک کے علاقے

ایران کا جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام ،حملوں پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، سینٹ کام Read More »

وزیرحکومت آزادکشمیر چوہدری محمد رشید عہدے سے برطرف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے چوہدری محمد رشید کو وزارت سے برطرف کر دیا۔ ترجمان حکومت آزادکشمیر اعزادار حسین کاظمی کے مطابق وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے وزیرپاور ڈیوویلپمنٹ اآرگنائزیشن اینڈ پلاننگ کو برطرف کردیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:احمد صغیر، فہیم ربانی کی عدم دلچسپی :93 کروڑ 40 لاکھ روپے کےترقیاتی فنڈز

وزیرحکومت آزادکشمیر چوہدری محمد رشید عہدے سے برطرف Read More »

احمد صغیر، فہیم ربانی کی عدم دلچسپی :93 کروڑ 40 لاکھ روپے کےترقیاتی فنڈز واپس،اہم منصوبے بند

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے سالانہ ترقیاتی پروگرام ADP 2025-26 کی سرکاری دستاویز نے حکومتی منصوبہ بندی، انتظامی صلاحیت اور ترقیاتی فنڈز کے استعمال پر بڑے سوالات کھڑے کر دیئے۔ سیاحت ، یوتھ اور سپورٹس سے متعلق عوامی مفاد کے متعدد اہم منصوبوں کیلئے مختص 93 کروڑ 40 لاکھ روپے کی خطیر رقم بروقت استعمال نہ

احمد صغیر، فہیم ربانی کی عدم دلچسپی :93 کروڑ 40 لاکھ روپے کےترقیاتی فنڈز واپس،اہم منصوبے بند Read More »

وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور سےتنظیم سادات کے وفد کی ملاقات،اہم مسودہ پیش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتازراٹھور سے تنظیم السادات آزادکشمیر کے وفد کی اہم ملاقات ہوئی ، ملاقات میں سادات بہبود اور خمس فنڈز سے متعلق اہم مسودہ پیش کیا گیا ۔ ملاقات میںصدر تنظیم سادات آزاد کشمیر زاہد بخاری، سینئر نائب صدر سید عابد حسین کاظمی ، سید فاروق شاہ اور سید افتخار علی

وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور سےتنظیم سادات کے وفد کی ملاقات،اہم مسودہ پیش Read More »

پرانی اور نئی مسلم لیگ ن میں پھڈا،ایک دوسرے کو تسلیم نہیں کررہے،خوشنود اعظم خان

سماہنی(کشمیر ڈیجیٹل)مشیر برائے وزیراعظم ازاد کشمیر راجہ خوشنود اعظم خان نے اپنے بیان میں کہا کہ سماہنی میں پاکستان مسلم لیگ ن کا ایک ٹکٹ اور آٹھ امیدوار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرانی مسلم لیگ اور نئی مسلم لیگ دونوں نے ابھی تک ایک دوسرے کو تسلیم نہیں کیا ۔اگر مسلم لیگ متحد و یکتا

پرانی اور نئی مسلم لیگ ن میں پھڈا،ایک دوسرے کو تسلیم نہیں کررہے،خوشنود اعظم خان Read More »

متحدہ طلباء محاذ کی حکومت آزادکشمیر کو 15دن کی ڈیڈ لائن

باغ( کشمیر ڈیجیٹل )متحدہ طلباء محاذ کی سجاد شہید پریس کلب باغ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلباء کو درپیش مسائل پر تفصیلی اظہار خیال کیا گیا ۔ متحدہ طلباء محاذ نے مسائل حل کیلئے حکومت آزاد کشمیر اور متعلقہ حکام کو 15 دن کی ڈیڈ لائن دیدی۔اگر ہمارے جائز مطالبات حل نہ کئے گئے

متحدہ طلباء محاذ کی حکومت آزادکشمیر کو 15دن کی ڈیڈ لائن Read More »

نیلم ویلی :میمونہ شہید سلائی سنٹرکی 35طالبات میں سلائی مشینیں تقسیم

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل )میمونہ شہید سلائی سنٹر، جس کا افتتاح مئی 2025 میں کمانڈر کیل بریگیڈیئر عمران ارشد چیمہ نے کیا تھا، علاقے کی خواتین کیلئے ہنر مندی اور خودمختاری کی ایک اہم مثال بن چکا ہے۔ اس سنٹر سے سالانہ تقریباً 70 مقامی خواتین پیشہ ورانہ تربیت حاصل کر رہی ہیں۔آج 6 مئی 2026

نیلم ویلی :میمونہ شہید سلائی سنٹرکی 35طالبات میں سلائی مشینیں تقسیم Read More »

سرکاری ملازمین کو اُکسانے،آٹابحران،18افسران معطل،انکوائری شروع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ملازمین کو اکسانے پر محکمہ خوراک آزاد کشمیر میں تعینات18فوڈ گرین انسپکٹرز معطل کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت آزاد کشمیر نے محکمہ خوراک آزاد جموں و کشمیر کے ہڑتال کرنے، دیگر ملازمین کو ہڑتال پر اکسانے اور مبینہ ملی بھگت کے الزامات کے تحت 18 فوڈ گرین

سرکاری ملازمین کو اُکسانے،آٹابحران،18افسران معطل،انکوائری شروع Read More »

ذیشان حیدر کی عوامی رابطہ مہم عروج پر موٹر سائیکل پر بازار پہنچ گئے

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر و امیدوار اسمبلی آزاد جموں و کشمیرکی عوامی رابطہ مہم عروج پر ۔ ذیشان حیدر اپنے آبائی حلقے کے دورے کے دوران سادگی اپناتے ہوئے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر بازار پہنچ گئے، جہاں انہوں نے عوام سے ملاقاتیں

ذیشان حیدر کی عوامی رابطہ مہم عروج پر موٹر سائیکل پر بازار پہنچ گئے Read More »