آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس نئی عمارت میں بلائے جانے کا امکان
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ موجودہ اسمبلی کا ایک اہم اجلاس نئی تعمیر عمارت میں منعقد کئےجانے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی یہ نئی عمارت اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ جہاں پر […]
آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس نئی عمارت میں بلائے جانے کا امکان Read More »









