سینئر جج جسٹس سید شاہد بہار قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ مقرر
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سینئر جج ہائی کورٹ جسٹس سید شاہد بہار قائمقام چیف جسٹس ہائی کورٹ آزاد کشمیر مقررکردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس سردارلیاقت حسین کے بیرون ملک دورے کے بعد جسٹس سید شاہد بہار کو ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر کا قائمقام چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:غازی الٰہی […]
سینئر جج جسٹس سید شاہد بہار قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ مقرر Read More »









