کشمیر ڈیجیٹل

ڈڈیال کے سپوت سید شفیق حسین شاہ ایک بار پھر برمنگھم کے کونسلر منتخب

آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال سے تعلق رکھنے والے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اور سابق لارڈ میئر برمنگھم سید شفیق حسین شاہ نے برمنگھم کونسل کے انتخابات میں ایک بار پھر شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ برمنگھم میں ہونے والے حالیہ لوکل گورنمنٹ انتخابات کے نتائج کے مطابق، سید شفیق حسین شاہ اپنی […]

ڈڈیال کے سپوت سید شفیق حسین شاہ ایک بار پھر برمنگھم کے کونسلر منتخب Read More »

حکومت آزاد کشمیر : پولیس ملازمین کے لیے صدارتی پولیس ایوارڈ اور نقد انعامات کا اعلان

حکومت آزاد کشمیر نے محکمہ پولیس کے تین ملازمین کو ان کی خدمات کے اعتراف میں “صدارتی پولیس ایوارڈ” اور فی کس 3 لاکھ روپے نقد انعام دینے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ حکومتی منظوری اور نوٹیفکیشن: محکمہ سروسز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، حکومت آزاد کشمیر نے یہ فیصلہ عدالت

حکومت آزاد کشمیر : پولیس ملازمین کے لیے صدارتی پولیس ایوارڈ اور نقد انعامات کا اعلان Read More »

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ،پٹرول 14روپے 92پیسے ، ڈیزل 15روپے مہنگا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں مہنگائی کا طوفان ،وفاقی حکومت نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںاضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:حویلی: ڈاکٹر عبدالعزیز ڈار جماعت اسلامی کے امیدوار نامزد پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ،پٹرول 14روپے 92پیسے ، ڈیزل 15روپے مہنگا Read More »

حویلی: ڈاکٹر عبدالعزیز ڈار جماعت اسلامی کے امیدوار نامزد

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان ضلع حویلی کے زیر اہتمام اہم پریس کانفرنس ، جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی راجہ جہانگیر خان کی خصوصی شرکت ۔ پریس کانفرنس میں مرکزی رہنما راجہ جمیل خان راٹھور، ڈاکٹر عبدالعزیز ڈار سمیت مقامی عہدیداران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پریس

حویلی: ڈاکٹر عبدالعزیز ڈار جماعت اسلامی کے امیدوار نامزد Read More »

آئی ایس پی آر ایکس اکاونٹ پروفائل تصویر دھائی بعد تبدیل، معرکہ حق،بنیان مرصوص نمایاں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈی جی آئی ایس پی آر کے ایکس (ٹویٹر) اکاؤنٹ کی ایک دھائی کے بعد پروفائل تصویر تبدیل کردی گئی ،معرکہ حق اور بنیان مرصوص کینئی تصویر نمایاں کردی گئی ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کے اہم کھلاڑی،یلدا حکیممزید یہ بھی پڑھیں: پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ

آئی ایس پی آر ایکس اکاونٹ پروفائل تصویر دھائی بعد تبدیل، معرکہ حق،بنیان مرصوص نمایاں Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور سے زاہد حسین بخاری کی ملاقات، پیر علی رضا بخاری کی سادات فنڈز کے حوالے سے جدوجہد پربریفنگ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر تنظیم السادات سید زاہد حسین بخاری نے تنظیم کے وفد کے ہمراہ وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں سابق ممبر قانون ساز اسمبلی و سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف پیر سید محمد علی رضا بخاری کی جانب سے غریب، نادار اور مستحق ساداتِ

وزیراعظم فیصل راٹھور سے زاہد حسین بخاری کی ملاقات، پیر علی رضا بخاری کی سادات فنڈز کے حوالے سے جدوجہد پربریفنگ Read More »

آزادکشمیر بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پراُکھاڑ پچھاڑ،12افسر تبدیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نےبیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرکے 12افسران کے تقرر وتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت آزادکشمیر نے انتظامی مشینری کو متحرک کرنے اور عوامی مفاد کے پیشِ نظر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 12اہم افسران کے تقرر و تبادلے کردیئے ہیں۔ صدرِ

آزادکشمیر بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پراُکھاڑ پچھاڑ،12افسر تبدیل Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کے اہم کھلاڑی،یلدا حکیم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سکائی نیوز کی اینکر یلداحکیم نے اعتراف کیا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرانے میں پاکستانی سپہ سالار فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار ناقابل فراموش رہا۔ سکائی نیوز کی اینکر یلداحکیم کا مزید کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ اور ایران میں ثالثی کیلئے اہم کردار ادا کر

فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کے اہم کھلاڑی،یلدا حکیم Read More »

پیپلزپارٹی آزادکشمیر اور جمعیت علماء اسلام کے مابین انتخابی اتحاد،ملکر چلنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر اور جمعیت علمائے اسلام(ف) کے اعلی سطحی وفد کے مابین اہم ملاقات ، الیکشن سے قبل باہمی انتخابی اتحاد کے ساتھ جدوجہد کے آغاز کا اعلان کیا گیا ۔ پلندری اور دھیرکوٹ میں پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیدواروں کی حمایت کرے

پیپلزپارٹی آزادکشمیر اور جمعیت علماء اسلام کے مابین انتخابی اتحاد،ملکر چلنے کا اعلان Read More »

سابق وزیراعظم نوازشریف کا آزادکشمیر الیکشن میں خود اترنے کا فیصلہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے مسلم لیگ ن پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سمیت دیگر رہنماوں نے شرکت کی۔ صدر پاکستان

سابق وزیراعظم نوازشریف کا آزادکشمیر الیکشن میں خود اترنے کا فیصلہ Read More »