احتجاج شہریوں کا حق مگر سرکاری املاک ،اہلکاروں پر حملے کرنیوالوں کو معاف نہیں کرینگے ، آئی جی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک
آئی جی آزادکشمیر کیپٹن ریٹائر لیاقت علی ملک نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی عوام کی خدمت اور ریاست کے نوجوانوں کی کمانڈ میرے لئے باعث فخر ہے ، احتجاج شہریوں کا حق ہے، پرامن احتجاج سے کسی کو نہیں روکیں گے، سرکاری املاک، اہلکاروں پر حملہ کرنیوالوں کو معاف نہیں کرینگے۔ ایک انٹرویو میں […]









