مظفرآباد: پلاسٹک بیگز کا بے دریغ استعمال، یومیہ 5 ٹن کچرا ماحول تباہ کرنے لگا
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پلاسٹک بیگز کے بڑھتے ہوئے استعمال نے شہر کے قدرتی حسن اور ماحولیاتی توازن کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ انتظامی پابندیوں کے باوجود پلاسٹک کا استعمال جاری ہے، جو اب ایک سنگین بحران کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، مظفرآباد […]
مظفرآباد: پلاسٹک بیگز کا بے دریغ استعمال، یومیہ 5 ٹن کچرا ماحول تباہ کرنے لگا Read More »









