وفاقی حکومت کی عوامی ایکشن کمیٹی کوہڑتال کی کال واپس لینے، آئینی کمیٹی اجلاس میں شرکت کی دعوت
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومت کے مابین مذاکرات کے بعد وفاقی وزیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے مسائل کے حل طلب ہیں ۔ انجینئر امیر مقام کا کہنا تھا کہ سیاسی استحکام اور ریاستی اداروں کے […]









