کشمیر ڈیجیٹل

صبیحہ صدیق

وزیراعظم انوار الحق کیساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہوں : صبیحہ صدیق

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) مشیر حکومت اور رکن قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر صبیحہ صدیق نے پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ نجی ٹی وی چینل پر کل ہونے والی عدم اعتماد کے موقع پر خبریں […]

وزیراعظم انوار الحق کیساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہوں : صبیحہ صدیق Read More »

وزیر اعظم انوار الحق

تتاپانی واقعہ : وزیراعظم انوارالحق کا نوٹس، فوری اور شفاف تحقیقات کا حکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزادجموں کشمیر چوہدری انوارالحق نے تتاپانی میں تین قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوارالحق نے ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو فوری، بروقت اور بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں ۔ وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر نے نوٹس لیتے ہوئے

تتاپانی واقعہ : وزیراعظم انوارالحق کا نوٹس، فوری اور شفاف تحقیقات کا حکم Read More »

اعلامیہ

کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ خطے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے : مسلم کانفرنس کا اعلامیہ جاری

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ’’کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ‘‘ خطے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی نوشتہ دیوار ہے ۔ اعلامیہ

کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ خطے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے : مسلم کانفرنس کا اعلامیہ جاری Read More »

تقدیس گیلانی

آزاد کشمیر کی سیاست میں نئی ہلچل ،وزیرِ حکومت پروفیسر تقدیس گیلانی پیپلز پارٹی میں شامل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی فضا میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں وزیرِ حکومت پروفیسر تقدیس گیلانی نے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی حکومت کا ساتھ چھوڑتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پروفیسر تقدیس گیلانی کی پیپلز

آزاد کشمیر کی سیاست میں نئی ہلچل ،وزیرِ حکومت پروفیسر تقدیس گیلانی پیپلز پارٹی میں شامل Read More »

سری لنکا

تیسرا ون ڈے : سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 212رنز کا ہدف دیدیا

سری لنکا کی ٹیم تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے خلاف 212 رنز کا ہدف دے کر 46ویں اوور میں 211 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی ۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اورآخری ون دے میں سری لنکا کی طرف سے سادھیرا سماراوکراما نمایاں  بیٹررہے جنہوں نے ذمہ دارانہ

تیسرا ون ڈے : سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 212رنز کا ہدف دیدیا Read More »

محمد غضنفر

حویلی کہوٹہ : گاؤں شیخ سولی کانوجوان محمد غضنفر 3 ماہ سے لاپتہ، اہلِ خانہ پریشان

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل )گاؤں شیخ سولی سے تعلق رکھنے والا نوجوان محمد غضنفر ولد محمد صدیق گزشتہ تین ماہ سے لاپتہ ہے، جس پر اہلِ خانہ اور علاقہ مکین شدید تشویش اور اضطراب کا شکار ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق محمد غضنفر ضلع پونچھ کے علاقے کھائیگلہ میں واقع مدرسہ تحفیظ القرآن غوثیہ رضویہ

حویلی کہوٹہ : گاؤں شیخ سولی کانوجوان محمد غضنفر 3 ماہ سے لاپتہ، اہلِ خانہ پریشان Read More »

ضلع حویلی

ضلع حویلی، مہتاب گلی میں شارٹ سرکٹ سے عامر حسین کا گھر جل کر خاکستر ،لاکھوں کا نقصان

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع حویلی کی مہتاب گلی میں گزشتہ روز ایک نہایت افسوس ناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ۔ جہاں عامر حسین ولد سراج الدین کے گھر میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث خوفناک آگ بھڑک اُٹھی ۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب گھر کے افراد معمول کے

ضلع حویلی، مہتاب گلی میں شارٹ سرکٹ سے عامر حسین کا گھر جل کر خاکستر ،لاکھوں کا نقصان Read More »

افسوسناک واقعہ

تتا پانی بائی پاس روڈ پر افسوسناک واقعہ ،3 افراد جان کی بازی ہار گئے

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل ) تحصیل کوٹلی کے علاقے تتا پانی شہر میں بائی پاس روڈ پر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک سکریپ (کباڑ) کی دکان میں دھماکہ ہوا ۔ المناک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ریسکیو ٹیموں نے موقع پر ابتدائی طبی امداد

تتا پانی بائی پاس روڈ پر افسوسناک واقعہ ،3 افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »

تتاپانی میں سکریب کے گودام میں دھماکہ،ایک فردجاں بحق تین زخمی

تتہ پانی (کشمیر ڈیجیٹل) تتاپانی تھانہ سٹی کی حدود میں تتا پانی بائی پاس روڈ پر سکریب کے گودام میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے باعث المناک حادثہ پیش آیا۔ دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک شہری موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ بچوں سمیت تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

تتاپانی میں سکریب کے گودام میں دھماکہ،ایک فردجاں بحق تین زخمی Read More »

بلاول بھٹو اور آزاد کشمیر کے نامزد وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آزاد جموں و کشمیر کے نامزد وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور کے درمیان زرداری ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی۔ یہ ملاقات آزاد جموں و کشمیر کی حالیہ سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل کے حوالے سے اہمیت رکھتی ہے۔ اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو اور آزاد کشمیر کے نامزد وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی ملاقات Read More »

Scroll to Top