کشمیر ڈیجیٹل

ملکی سلامتی

یوم دفاع و شہداء: پاک فوج کے جوانوں کا ملکی سلامتی و بقاءکیلئے ہر قربانی دینے کا عہد

راولپنڈی:یوم دفاع و شہداء کے موقع پر افواج پاکستان نے ملکی سلامتی، خودمختاری اور بقاء کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ افسران اور جوانوں کا کہنا ہے کہ وطن کا دفاع، بقائے پاکستان اور ملکی سلامتی ان کی اولین ترجیح ہے اور مسلح افواج ہر لمحہ دفاع وطن کیلئے […]

یوم دفاع و شہداء: پاک فوج کے جوانوں کا ملکی سلامتی و بقاءکیلئے ہر قربانی دینے کا عہد Read More »

صدر مملکت

معرکۂ حق، 6 ستمبر کے جذبۂ حب الوطنی کا تسلسل ہے: آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر قومی تاریخ میں ایک اہم اور یادگار دن کی حیثیت رکھتا ہے جو ملکی آزادی، خودمختاری اور قومی سلامتی کے لیے دی جانے والی عظیم قربانیوں کی یاد تازہ کرتا ہے۔ صدر مملکت نے

معرکۂ حق، 6 ستمبر کے جذبۂ حب الوطنی کا تسلسل ہے: آصف زرداری Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل 12 جنوری میں منعقد کرانے کی تجویز، اہم چیلنجز سامنے آگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں ایڈیشن کو آئندہ سال جنوری میں منعقد کرانے کی تجویز زیر غور ہے جبکہ لیگ کے شیڈول اور دیگر انتظامی معاملات پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور فرنچائز مالکان کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ جنوری کی ونڈو پر غور کرکٹ سے متعلق ویب سائٹ کی

پی ایس ایل 12 جنوری میں منعقد کرانے کی تجویز، اہم چیلنجز سامنے آگئے Read More »

رانا ثناء اللہ

نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، رانا ثناء اللہ

 وزیراعظم کے مشیررانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے متعلق جاری بحث فی الحال سیمینارز، مختلف فورمز اور میڈیا تک محدود ہے جبکہ اس معاملے پر فیصلہ سازی کا اصل اور آئینی فورم پارلیمنٹ ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پارلیمنٹ

نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، رانا ثناء اللہ Read More »

بارات

باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 20 زخمی ہو گئے

رحیم یار خان میں رکن پور قومی شاہراہ پر باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4 باراتی جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں کے مطابق حادثہ رکن پور قومی شاہراہ پر پیش آیا،

باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 20 زخمی ہو گئے Read More »

جی پی ٹی

اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی۔6’’آسٹرا‘‘متعارف کرانے کا دعویٰ

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے جدید ترین ماڈل جی پی ٹی-6 ’آسٹرا‘ کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق نئے ماڈل کو مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مزید جدید صلاحیتوں اور بہتر کارکردگی کے ساتھ تیار کیا گیا ہے جو پیچیدہ اور عملی نوعیت کے کام انجام دینے

اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی۔6’’آسٹرا‘‘متعارف کرانے کا دعویٰ Read More »

انڈیگو

سری نگر ائیرپورٹ پر انڈیگو کا طیارہ پارکنگ سسٹم سے جا ٹکرایا، نو زکون کو نقصان

مقبوضہ کشمیر کے سری نگر ایئرپورٹ پر ممبئی سے آنے والی بھارتی ایئرلائن انڈیگو کی پرواز پارکنگ کے دوران ویژول ڈاکنگ گائیڈنس سسٹم کے کھمبے سے ٹکرا گئی، تاہم حادثے میں طیارے میں سوار تمام مسافر اور عملے کے ارکان محفوظ رہے۔ رپورٹس کے مطابق انڈیگو کی پرواز 6E-225 ممبئی سے سری نگر پہنچی تھی۔

سری نگر ائیرپورٹ پر انڈیگو کا طیارہ پارکنگ سسٹم سے جا ٹکرایا، نو زکون کو نقصان Read More »

پاکستان

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ : بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست

دبئی میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے میچ میں بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس کامیابی کے ساتھ بھارت نے گروپ اے میں مسلسل تیسری فتح حاصل کرتے ہوئے 6 پوائنٹس کے ساتھ اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔ میچ میں

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ : بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست Read More »

ڈیٹیکشن

بجلی صارفین کیلئے بڑی خبر، ڈیٹیکشن بلنگ کا نظام ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ

پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کو غیر ضروری مشکلات اور اضافی مالی بوجھ سے بچانے کیلئے ڈیٹیکشن بلنگ کے موجودہ نظام میں بنیادی اصلاحات کا فیصلہ کرلیا۔ نئے نظام کے تحت بجلی کے استعمال کے تخمینے اور بلنگ کے عمل کو زیادہ شفاف اور خودکار بنایا جائے گا۔ ماضی میں تخمینہ شدہ بلنگ ماضی میں

بجلی صارفین کیلئے بڑی خبر، ڈیٹیکشن بلنگ کا نظام ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ Read More »

چیری کیو

پاکستان میں نئی الیکٹرک کار کی انٹری، چیری کیو کی رونمائی 18 ستمبر کو ہوگی

چیری ماسٹر پاکستان نے اپنی نئی الیکٹرک کار چیری کیو کی پاکستان میں رونمائی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ کمپنی کے مطابق گاڑی کو 18 ستمبر کو پاکستان آٹو شو 2026 کے موقع پر باضابطہ طور پر متعارف کرایا جائے گا جبکہ اس کی قیمت اور بکنگ سے متعلق تفصیلات بھی اسی موقع پر سامنے

پاکستان میں نئی الیکٹرک کار کی انٹری، چیری کیو کی رونمائی 18 ستمبر کو ہوگی Read More »