کشمیر ڈیجیٹل

سرکٹ کہوٹہ تاپلندری ، ڈڈیال تا کوٹلی 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ ، محکمہ برقیات کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد : آذاد کشمیر کی عوام کیلئے محکمہ توانائی وآبی وسائل کا اعلامیہ اییسکو اسلام آباد و محکمہ توانائی و آبی وسائل (برقیات)کے مطابق  تمام صارفین بجلی کیلئے آعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ لوڈ منیجمنٹ اوور لوڈسسٹم کی ضروری مرمتی اور 132 کے وی لاین سرکٹ کہوٹہ تا پلندری اور ڈدیال تا کوٹلی […]

سرکٹ کہوٹہ تاپلندری ، ڈڈیال تا کوٹلی 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ ، محکمہ برقیات کا اعلامیہ جاری Read More »

ہٹیاں بالا، گھاس کو آگ لگانی مہنگی پڑ گئی، کمسن بچہ جھلس کر جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار

ہٹیاں بالا:لائن آف کنٹرول چکوٹھی سے ملحقہ گاؤں نڑدھار،موہڑہ صادق میں میں زیادہ گھاس اگنے کی لالچ میں جھاڑیوں اور جنگل کو لگائی گئی آگ کا نتیجہ،بارہ سالہ بچہ جھلس کر زندگی کی بازی ہار گیا۔۔۔ علاقہ سوگ میں ڈوب گیا ہر آنکھ آشکبار۔ تفصیلات کے مطابق جہلم ویلی کے سرحدی قصبہ چکوٹھی سے ملحقہ

ہٹیاں بالا، گھاس کو آگ لگانی مہنگی پڑ گئی، کمسن بچہ جھلس کر جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار Read More »

چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہ ہوا تو آ ئندہ الیکشن نہیں ہونے دیں گے،عوامی ایکشن کمیٹی کا اعلان

مظفرآباد:جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آ زادکشمیر کے ممبران نے کہا ہے کہ حکومت فوری چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کرے، پاکستانی عوام اور کشمیری عوام کے درمیان نفرت کے بیج بونے والوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئیگا۔ ضلع باغ کی یونین کونسل جگلڑی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شوکت نواز میر، انجم سجاد

چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہ ہوا تو آ ئندہ الیکشن نہیں ہونے دیں گے،عوامی ایکشن کمیٹی کا اعلان Read More »

راولاکوٹ پولیس کی کارروائی، سرکاری نوکری کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتار

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ ضلعی انتظامیہ ،پولیس کی کارروائی .نوکریوں کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتار کر لیا ۔۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے آئے دواشخاص سرکاری  اہلکار بن کر  جن میں محمود عارف ولد عارف ،2.محمد مجاہد ولد نور ساکنان فیصل آباد حال مقیم اسلام آباد  سادہ لوح لوگوں سے سرکاری  ملازمت کا جھانسہ

راولاکوٹ پولیس کی کارروائی، سرکاری نوکری کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتار Read More »

آزادکشمیر بھر میں ماں اور بچے کی صحت و نشو ونما بارے گھر گھر آگاہی مہم جاری

سدھنوتی، ہمروتہ، ڈائریکٹر جنرل محکمہ بہبود آبادی آزاد جموں کشمیر ڈاکٹر محمد آفتاب کی ہدایت پر ضلعی آفیسرمحکمہ بہبود آبادی ذوالفقار ناز کی زیر نگرانی یونین کونسل ہمروتہ کے سوشل موبلائزر ظہیر احمد کی دور حاضر میں افزائشن آبادی کے باعث درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ماں اور بچے کی صحت نشوو نما اور

آزادکشمیر بھر میں ماں اور بچے کی صحت و نشو ونما بارے گھر گھر آگاہی مہم جاری Read More »

الیکشن کمشنر انجمن تاجران پلندری سردار محبوب علی کا ساتھیوں سمیت عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

پلندری :الیکشن کمشنر انجمن تاجران پلندری سردار محبوب علی نے ممبران الیکشن کمیشن سمیت اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ،کئی سالوں سے انجمن تاجران پلندری کے انتخابات میں بطور الیکشن کمشنر فرائض سر انجام دینے والے الیکشن کمشنر سردار محبوب علی ،سیکرٹری الیکشن کمشنر سید مبشر حسین ،ممبران الیکشن کمیشن حاجی

الیکشن کمشنر انجمن تاجران پلندری سردار محبوب علی کا ساتھیوں سمیت عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان Read More »

کرکٹ ایسوسی ایشن کھوئیرٹہ کے نومنتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا

کھویئرٹہ(نیوزڈیسک)وزیر صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی کرکٹ ایسوسی ایشن کھوئیرٹہ کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت ،نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا وزیر حکومت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی جب بیلہ سٹیڈیم میں پہنچے تو نوجوانوں کی بڑی تعداد نے انھیں خوش

کرکٹ ایسوسی ایشن کھوئیرٹہ کے نومنتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا Read More »

وویمن یونیورسٹی باغ :ویمن امپاورمنٹ اینڈ مینٹورنگ پروگرام کیلئے 5 مینٹورز اور 25 خواتین ملازمین بحیثیت منٹیز نامزد

ویمن یونیورسٹی باغ میں ویمن امپاورمنٹ اینڈ مینٹورنگ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ھے. ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیرباغ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن ایچ اسی سی  اسلام آباد اور نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن کے تحت ویمن امپاورمنٹ اینڈ مینٹورنگ پروگرام کے لیے 5 مینٹورز اور 25 خواتین ملازمین کو بحیثیت منٹیز

وویمن یونیورسٹی باغ :ویمن امپاورمنٹ اینڈ مینٹورنگ پروگرام کیلئے 5 مینٹورز اور 25 خواتین ملازمین بحیثیت منٹیز نامزد Read More »

پاک فوج اور پاکستان نے تحریک آزادی کشمیر کیلئے لازوال قربانیاں پیش کیں، سردار عتیق خان

مظفرآباد: آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ جماعت اسلامی نے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کر کے احسن اقدام کیا ہے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور کشمیریوں کو حوصلے کا پیغام دینے کے لیے کچھ عملی اقدامات کرنے ہوں گے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے

پاک فوج اور پاکستان نے تحریک آزادی کشمیر کیلئے لازوال قربانیاں پیش کیں، سردار عتیق خان Read More »

نیلم دورہ: منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے ذاتی طور پر نگرانی کررہا ہوں، چوہدری انوارالحق

نیلم: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے نیلم کا دورہ کرتے ہوئے جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ فیز-II کے تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور پاور ہاؤس میں جاری مشینری انسٹالیشن کے عمل کا معائنہ کیا۔ وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے منصوبے کی بروقت تکمیل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس

نیلم دورہ: منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے ذاتی طور پر نگرانی کررہا ہوں، چوہدری انوارالحق Read More »