کشمیر ڈیجیٹل

ہیٹ ویو

7 سے 12 جون ہیٹ ویو : محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل) محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے 7 سے 12 جون کے دوران ملک میں ہیٹ ویو (شدید گرمی کی لہر) کی صورتحال سے خبردار کیا ہے ۔ پی ایم ڈی کے مطابق خیبرپختونخوا کے اضلاع پشاور، مردان، بنوں، کرک، لکی مروت اور ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 سے 11 جون کے دوران درجہ […]

7 سے 12 جون ہیٹ ویو : محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا Read More »

مسترد

آزاد کشمیر میں مجموعی صورتحال پرامن،عوام نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد کردی

 سکیورٹی ذرائع کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں مجموعی صورتحال پرامن رہی جبکہ تمام اہم شاہراہیں، بازار اور تجارتی مراکز معمول کے مطابق کھلے رہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کی بڑی تعداد نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کی احتجاجی کال کو مسترد کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے

آزاد کشمیر میں مجموعی صورتحال پرامن،عوام نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد کردی Read More »

سابق وزیراعظم سمیت کسی بھی وفد کی مظفرآباد مذاکرات کیلئے پہنچنے کی خبریں جھوٹی ،مذاکرات کے تمام راستے بند،اعلیٰ حکومتی ذرائع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اعلیٰ حکومتی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم پاکستان ومرکزی رہنماپیپلزپارٹی راجہ پرویز اشرف کی قیادت میں حکومتی مذاکراتی وفد کے مظفرآباد جانے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں اب مذاکرات کے تمام دروازے بند ہیں۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق سابق وزیراعظم کے وفد میں وفد میں

سابق وزیراعظم سمیت کسی بھی وفد کی مظفرآباد مذاکرات کیلئے پہنچنے کی خبریں جھوٹی ،مذاکرات کے تمام راستے بند،اعلیٰ حکومتی ذرائع Read More »

سردارعتیق خان کی امیدوار اسمبلی ڈاکٹر عرفان اشرف پر حملے کی مذمت

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کھائیگلہ میں مسلم کانفرنس کے امیدوارِ اسمبلی ڈاکٹر عرفان اشرف پر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے بعض شرپسند عناصر کی جانب سے کئے گئے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ صدر مسلم کانفرنس نے کہا کہ ایک طرف ایکشن کمیٹی

سردارعتیق خان کی امیدوار اسمبلی ڈاکٹر عرفان اشرف پر حملے کی مذمت Read More »

آزادکشمیر میں بدامنی کے پیچھے بھارتی ایجنڈا اور بھاری سرمایہ کاری ہے،عبدالحمید لون

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں موجودہ صورتحال انتہائی افسوسناک اور بیرونی ایجنڈے کو کامیاب بنانے کی سازش ہے ۔ آزادکشمیر میں انتشار کی صورتحال کےپیچھے دشمن کا ایجنڈا ہے ۔ریاستی استحکام اور امن کیلئے ضروری ہے کہ کاالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو تن کر رکھا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار حریت رہنما عبدالحمید لون نے

آزادکشمیر میں بدامنی کے پیچھے بھارتی ایجنڈا اور بھاری سرمایہ کاری ہے،عبدالحمید لون Read More »

سپریم کورٹ

مہاجرین نشستوں پرصدارتی ریفرنس: سپریم کورٹ کی رائے صدرکو واپس ارسال

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر حکومت ایکٹ 1974ء کی دفعہ 46-اے کے تحت دائر صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ آزادکشمیر نے اپنی رائے مرتب کرکے سیل بند لفافے میں صدر آزادکشمیر کو ارسال کر دی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سپریم کورٹ:مہاجرین نشستوں سے متعلق ریفرنس پر فیصلہ محفوظ چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی

مہاجرین نشستوں پرصدارتی ریفرنس: سپریم کورٹ کی رائے صدرکو واپس ارسال Read More »

مظفرآباد،ٹریفک کا المناک حادثہ، ٹرک لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )مظفرآباد کے نواحی علاقے لوہار گلی میں ٹریفک کا المناک حادثہ، سامان سے لدا ٹرک مذکورہ شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگیا۔ ذرائع کے مطابق سامان سے لدا ٹرک لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر مرکزی شاہراہ پر الٹ گیا جس سے سڑک پر سامان بکھر گیا۔ بعد ازاں مرکزی شاہراہ پر ٹریفک

مظفرآباد،ٹریفک کا المناک حادثہ، ٹرک لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگیا Read More »

حالات مزید خراب ہوئے تو ایمرجنسی لگ سکتی ہے،وزیراعظم فیصل راٹھور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا تھا کہ ریاست میں افراتفری نہیں چاہتے مگر ایکشن کمیٹی کی ہٹ دھرمی نہ چھوڑی تو قانون کے مطابق نمٹنا ناگزیر ہوچکا۔ فیصل ممتاز راٹھور نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر کسی افراتفری کا متحمل نہیں ہوسکتا۔اگر حالات مزید

حالات مزید خراب ہوئے تو ایمرجنسی لگ سکتی ہے،وزیراعظم فیصل راٹھور Read More »

پلندری ، عوامی ایکشن کمیٹی کا پولیس چوکی پر حملہ، متعدد اہلکار یرغمال بنا لئے

پلندری(کشمیر ڈیجیٹل) عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی جانب سے کچھ دیر قبل چھ دیر قبل پلندری کے قریب ڈھل چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چند اہلکاروں کو نام نہاد کالعدم “جوائنٹ ایکشن کمیٹی” کے مسلح غنڈوں نے یرغمال بنا لیا۔ عینی شاہدین کے مطابق قریبی آبادی اور

پلندری ، عوامی ایکشن کمیٹی کا پولیس چوکی پر حملہ، متعدد اہلکار یرغمال بنا لئے Read More »

حکومت عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات کے ذریعے پرامن حل نکالے،پی ٹی آئی آزادکشمیر

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی و ضلعی رہنماؤں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں جبر کے بجائے عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے معاملات کا پرامن حل نکالا جائے۔ رہنماؤں نے عوامی ایکشن کمیٹی کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے اور اس کے سینکڑوں کارکنان و

حکومت عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات کے ذریعے پرامن حل نکالے،پی ٹی آئی آزادکشمیر Read More »