آزادکشمیرمیں آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ،طارق فضل چودھری
اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں آزادانہ، شفاف اور منصفانہ انتخابات کے عمل کو متاثر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاہم حکومت کسی بھی غیر آئینی یا غیر جمہوری اقدام کو کامیاب نہیں ہونے دے گی ۔ وفاقی دارالحکومت میں مختلف سیاسی […]









