مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر حکومت ایکٹ 1974ء کی دفعہ 46-اے کے تحت دائر صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ آزادکشمیر نے اپنی رائے مرتب کرکے سیل بند لفافے میں صدر آزادکشمیر کو ارسال کر دی۔
مزید یہ بھی پڑھیں:سپریم کورٹ:مہاجرین نشستوں سے متعلق ریفرنس پر فیصلہ محفوظ
چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں سماعت کیے گئے ریفرنس کا تعلق مہاجرین کی 12 نشستوں، آئینی ترمیمی اختیارات اورمتوقع عام انتخابات سے ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر صورتحال! صدر آصف علی زرداری نے اہم ترین اجلاس طلب کر لیا
فیصلے کی تفصیلات سامنے آنے پر جاری آئینی و سیاسی بحث کا رخ واضح ہونے کا امکان ہے۔




