کشمیر ڈیجیٹل

لطیف اکبر

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ: قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے مظفرآباد میں دائر اپیل پر ایک بڑا اور اہم ترین فیصلہ سناتے ہوئے قائمقام صدر و اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے حق میں فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کے بعد اب چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی باقاعدہ طور پر منظور کر […]

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ: قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی منظور Read More »

ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال کی افواہیں: پاکستان تحریک انصاف کا وضاحتی اعلامیہ جاری

لاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بزرگ خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر پارٹی کی جانب سے باقاعدہ وضاحت جاری کر دی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے ان خبروں کو مکمل طور پر بے بنیاد اور

ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال کی افواہیں: پاکستان تحریک انصاف کا وضاحتی اعلامیہ جاری Read More »

فتنہ الخوارج

افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرون حملے ناکام،پاک فوج کا سخت جواب کا انتباہ

آئی ایس پی آر کے مطابق 30جون کو سکیورٹی فورسز نے افغان طالبان رجیم کی جابب سے بلوچستان 4 ڈرونزحملے ناکام بنا دیئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مضبوط فضائی دفاعی نیٹ ورک نے دشمن کے ڈرونز کی فوری شناخت کی اور انہیں تباہ کردیا۔ یہ بھی پڑھیں:آپریشن ’’غضب الحق‘‘:سیکیورٹی

افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرون حملے ناکام،پاک فوج کا سخت جواب کا انتباہ Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کو بڑا جھٹکا، مرکزی رہنما وجاہت حنیف کا لاتعلقی کا اعلان

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل) کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کے اعلانات کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی سے تعلق رکھنے والے وجاہت حنیف نے راولاکوٹ دھرنے سے واپسی کے بعد کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔۔ وجاہت حنیف، جنہیں عابد اسلم کے قریبی ساتھیوں میں شمار کیا جاتا تھا،

کالعدم ایکشن کمیٹی کو بڑا جھٹکا، مرکزی رہنما وجاہت حنیف کا لاتعلقی کا اعلان Read More »

الحاق پاکستان کے حامی ہیں تو اپنا بیان حلفی دھرناسٹیج سے بھی پڑھیں، سینئرصحافی خالد گردیزی کا سردار امان کو مشورہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ممبر کالعدم ایکشن کمیٹی سردار امان خان نے الیکشن میں حصہ لینے کیلئےاپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ۔ ذرائع کے مطابق سردار امان نے اپنے بیان حلفی میں پاکستان کے حامی ہونے کا حلف اٹھایا اور الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بی سی سی کی

الحاق پاکستان کے حامی ہیں تو اپنا بیان حلفی دھرناسٹیج سے بھی پڑھیں، سینئرصحافی خالد گردیزی کا سردار امان کو مشورہ Read More »

جیونیوز کی حساس ڈاکیومنٹری بنانے اور منظور کرنیوالے افراد برطرف،پیمرا کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جیو نیوز نے پیمرا کی کونسل آف کمپلینٹس کو آگاہ کیا کہ حساس ڈاکیومینٹری بنانے اور اس کو منظور کرنے والے افراد کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔ پیمرا کی جانب سے جیو نیوز کی معطلی کے سلسلے میں کونسل آف کمپلینٹس کے سامنے سماعت کے دوران، جیو نیوز کی لائسنس ہولڈر

جیونیوز کی حساس ڈاکیومنٹری بنانے اور منظور کرنیوالے افراد برطرف،پیمرا کو آگاہ کردیا Read More »

بی سی سی کی رپورٹ جعلی، شوکت نواز میر کی گرفتاری کی خبروں میں صداقت نہیں ،آزادکشمیر پولیس ذرائع

دھیرکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ممبر کالعدم ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر اور صہیب جاوید کی گرفتاری کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے آزادکشمیر پولیس کے ذرائع کے مطابق شوکت نواز میر اور صہیب جاوید کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ممبر کالعدم

بی سی سی کی رپورٹ جعلی، شوکت نواز میر کی گرفتاری کی خبروں میں صداقت نہیں ،آزادکشمیر پولیس ذرائع Read More »

لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق،امدادی سرگرمیاں جاری

لاہور (کشمیرڈیجیٹل) لاہورعلاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14بچے جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پرپہنچ گئے، امدادی سرگرمیاں شروع کردیں۔ ریسکیو حکام لاہور کے مطابق خاتون ٹیچر سمیت 20 سے 25 بچے ٹیوشن سینٹر میں موجود تھے۔15سے زائد بچوں کے ملبے تلے دبے ہونےکی اطلاع ہے ریسکیو حکام کے مطابق، زیادہ

لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق،امدادی سرگرمیاں جاری Read More »

پی ٹی آئی رجسٹریشن کیس، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پی ٹی آئی رجسٹریشن کیس: سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا، فل بینچ 2 جولائی کو سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جناب جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر اپیل پر ابتدائی سماعت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

پی ٹی آئی رجسٹریشن کیس، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا Read More »

سرکاری ملازمین کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا فیصلہ

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر بھر میں سرکاری ملازمین اور انتخابی عملے کی سیاسی سرگرمیوں پرپابندی عائد کردی۔ اس حوالے سے میرپور سمیت آزادکشمیر کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ انتخابی عمل کے دوران مکمل غیر جانبداری اختیار کریں اور کسی بھی سیاسی جماعت یا امیدوار کی انتخابی مہم میں

سرکاری ملازمین کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا فیصلہ Read More »