کشمیر ڈیجیٹل

بھارتی گودی میڈیا اپنی کٹھ پتلی کالعدم ایکشن کمیٹی کو بچانے کیلئے میدان میں آگیا

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی بھارتی ایجنڈے کی تکمیل کےواضح ثبوت سامنے آگئے، بھارتی گودی میڈیا آزادکشمیر کی کالعدم ایکشن کمیٹی کے احتجاج کو پاکستان مخالف پروپیگنڈا کیلئے استعمال کرنے لگا۔ بھارتی گودی میڈیا نے آزادکشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے نام نہاد احتجاج سے پاکستان کیخلاف نیا پروپیگنڈا شروع کردیا۔ کالعدم ایکشن کمیٹی کا انتشاری […]

بھارتی گودی میڈیا اپنی کٹھ پتلی کالعدم ایکشن کمیٹی کو بچانے کیلئے میدان میں آگیا Read More »

چوہدری طارق فاروق کی چیف الیکشن کمشنر سے اپیل، ترقیاتی فنڈز کے انتخابی استعمال کا نوٹس لینے کا مطالبہ

بھمبر: پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے امیدوار قانون ساز اسمبلی برائے حلقہ LA-7 بھمبر-III چوہدری طارق فاروق نے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر کو ایک تفصیلی درخواست ارسال کی ہے۔ اس درخواست میں انہوں نے حلقے میں انتخابی ضابطۂ اخلاق، عبوری آئین 1974، الیکشن قوانین اور مالیاتی قواعد کی مبینہ خلاف

چوہدری طارق فاروق کی چیف الیکشن کمشنر سے اپیل، ترقیاتی فنڈز کے انتخابی استعمال کا نوٹس لینے کا مطالبہ Read More »

سپریم کورٹ

محکمہ تعلیم میں معلمین القرآن کی تقرریوں کا معاملہ، سپریم کورٹ نے سماعت کی تاریخ مقرر کر دی

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں تعینات 496 معلمین القرآن کی تقرریوں سے متعلق ایک اہم ترین پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ہائی کورٹ کی جانب سے معلمین القرآن کے سلیکشن پراسیس (طریقہ کارِ انتخاب) کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف دائر کی جانے والی ایک ہی

محکمہ تعلیم میں معلمین القرآن کی تقرریوں کا معاملہ، سپریم کورٹ نے سماعت کی تاریخ مقرر کر دی Read More »

چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل: چیف الیکشن کمشنر نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا

آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر، جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے ریٹرننگ آفیسر ایل اے 31 مظفرآباد 5 کھاوڑہ کی جانب سے چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف دائر اپیل پر سماعت مکمل کر لی ہے۔ فریقین کے وکلاء کے تفصیلی دلائل سننے کے بعد چیف الیکشن

چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل: چیف الیکشن کمشنر نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا Read More »

میرپور : کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف سول سوسائٹی کی احتجاجی ریلی، پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

آزاد جموں و کشمیر کے شہر میرپور کے چوک شہیدان میں سول سوسائٹی کی جانب سے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے خلاف ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء نے پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور خطے میں امن، استحکام اور قانون کی بالادستی کا پرزور مطالبہ کیا۔

میرپور : کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف سول سوسائٹی کی احتجاجی ریلی، پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار Read More »

پانی پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی شہہ رگ ہے، روکنے کی کوشش کا مؤثر جواب دیا جائے گا: وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں سندھ طاس معاہدے کی اہمیت، آبی وسائل کے تحفظ اور علاقائی تعاون سے متعلق ایک اہم بین الاقوامی سیمینار جاری ہے، جس میں وفاقی وزراء، سیاسی رہنما، ماہرین اور متعلقہ حکام شرکت کر رہے ہیں۔ سیمینار کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات

پانی پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی شہہ رگ ہے، روکنے کی کوشش کا مؤثر جواب دیا جائے گا: وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ Read More »

شادی پر ملنے والا سونا اور تحائف دلہن کی ذاتی ملکیت ہیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک اہم مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ شادی کے موقع پر دلہن کو ملنے والے سونے کے زیورات اس کی ذاتی ملکیت ہیں اور شوہر یا سسرال کا ان پر کوئی ملکیتی حق نہیں بنتا۔ عدالتِ عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ دلہن

شادی پر ملنے والا سونا اور تحائف دلہن کی ذاتی ملکیت ہیں: سپریم کورٹ Read More »

سیاست دائو پر لگا کر نظام بچایا، حالات سے ڈرتے نہیں، انتخابات جیتیں گے، فیصل راٹھور

مظفرآباد:وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہاہے کہ اپنی سیاست کو دائو پر لگا کر ریاست کے نظام کو بچایا ہے، کامل یقین ہے کہ صرف عوام کے ووٹ کی پرچی سے بننے والا نظام ہی قائم رہے گا۔ بجٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 06 ماہ میں ڈیلیور

سیاست دائو پر لگا کر نظام بچایا، حالات سے ڈرتے نہیں، انتخابات جیتیں گے، فیصل راٹھور Read More »

قاضی فائز عیسیٰ سے منسوب وائرل ویڈیو جعلی قرار،اے ایف پی نے پی ٹی آئی پروپیگنڈہ بے نقاب کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق قانونی مقدمات کو نمٹانے میں جانبداری کے حوالے سے ایک جعلی کلپ شیئر کیا گیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کہوٹہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کے دوران وین سے 14 قیدی

قاضی فائز عیسیٰ سے منسوب وائرل ویڈیو جعلی قرار،اے ایف پی نے پی ٹی آئی پروپیگنڈہ بے نقاب کردیا Read More »

کہوٹہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کے دوران وین سے 14 قیدی فرار

کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) اڈیالہ جیل منتقلی کے دوران قیدی وین سے 14 قیدی فرار ہوگئے،سرچ آپریشن شروع کردیا ذرائع کے مطابق قیدی وین کو چیکنگ کیلئے روکا گیا تو ایک قیدی نے پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں مرچیں پھینک دیں اور فرار ہوگئے۔۔ ترجمان پولیس کے مطابق اڈیالہ جیل منتقلی کے دوران فرار ہونیوالے 4قیدی

کہوٹہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کے دوران وین سے 14 قیدی فرار Read More »