کشمیر ڈیجیٹل

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا چار حلقوں سے الیکشن لڑنے کا حتمی فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پیپلزپارٹی کو خیرآباد کہتے ہی الیکشن کے میدان میں چار حلقوں سے اترنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے پاکستان پیپلز پارٹی سے علیحدگی کے بعد انتخابی سیاست میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے […]

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا چار حلقوں سے الیکشن لڑنے کا حتمی فیصلہ Read More »

جاوید بٹ

متنازعہ بیان، پیپلزپارٹی قیادت نے جاوید بٹ کا پارٹی ٹکٹ منسوخ کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر الیکشن کا بگل بجتے ہی سیاسی جماعتوں کا اتحاد وامیدواروں کا جوڑ توڑ شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر سابق وزیرحکومت جاوید بٹ سے منسوب متنازعہ بیان پر پیپلزپارٹی کا ٹکٹ واپس لے لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق جاویدیہ فیصلہ جاوید بٹ سے منسوب ایک متنازع بیان سوشل میڈیا

متنازعہ بیان، پیپلزپارٹی قیادت نے جاوید بٹ کا پارٹی ٹکٹ منسوخ کردیا Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ڈر اور خوف، آزادکشمیر کشمیریوں کیلئے جنت ہے،محبوبہ مفتی

سرینگر( کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی نے آزادکشمیر کو کشمیریوں کیلئے جنت قرار دیدیا۔ سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی نے سیاحی مقام سرینگر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی جی میں آپ کو بتانا چاہتی ہوںکہ آپ نے کشمیریوں کا جینا دوبھر کررکھا ہے ۔ جبکہ آزادکشمیر کشمیریوں کیلئے جنت ہے ۔ مزید

مقبوضہ کشمیر میں ڈر اور خوف، آزادکشمیر کشمیریوں کیلئے جنت ہے،محبوبہ مفتی Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، علی شان سونی پیپلزپارٹی سے مستعفی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کی سیاست میں بڑی ہلچل ، پیپلزپارٹی کے بڑے مہرے تبدیل، آئندہ سیاست میں بڑی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کو سیاسی طور پر بڑا جھٹکا،پیپلزپارٹی رہنما چوہدری ریاض ،سردار یعقوب خان، گورنر پنجاب سلیم حیدر سمیت اہم رہنمائوں کی سردار تنویر الیاس کو

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، علی شان سونی پیپلزپارٹی سے مستعفی Read More »

آزاد کشمیر سیاست : سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کا پیپلز پارٹی سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان

آزاد جموں و کشمیر کی سیاست سے اس وقت کی سب سے بڑی اور سنسنی خیز بریکنگ نیوز سامنے آئی ہے، جہاں سابق وزیر اعظم اور سینئر سیاستدان سردار تنویر الیاس خان نے بدھ کے روز پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے باقاعدہ طور پر اپنی راہیں جدا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

آزاد کشمیر سیاست : سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کا پیپلز پارٹی سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان Read More »

ٹی ایل پی : پارٹی رجسٹریشن اور پابندیوں کے خاتمے تک کارکنان کو سیاسی سرگرمیوں سے روک دیا گیا

صدر آزاد جموں و کشمیر نے عبوری آئین 1974 کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے الیکشنز ایکٹ 2020 میں ترمیم کر کے “آزاد جموں و کشمیر الیکشنز (ترمیمی) آرڈیننس 2026” جاری کر دیا ہے، جو کہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے۔ اس نئے آرڈیننس کے جاری ہوتے ہی تحریکِ لبیک

ٹی ایل پی : پارٹی رجسٹریشن اور پابندیوں کے خاتمے تک کارکنان کو سیاسی سرگرمیوں سے روک دیا گیا Read More »

سردار تنویر الیاس کو بڑا جھٹکا؛ حلقہ وسطی باغ سے سردار ضیاء القمر پی پی پی کے امیدوار نامزد

آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی میدان سے ایک اور بہت بڑی اور اہم ترین سیاسی خبر سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے حلقہ وسطی باغ سے سردار ضیاء القمر کو باقاعدہ طور پر اپنا انتخابی ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے ٹکٹ

سردار تنویر الیاس کو بڑا جھٹکا؛ حلقہ وسطی باغ سے سردار ضیاء القمر پی پی پی کے امیدوار نامزد Read More »

توہینِ عدالت کیس میں سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا تاریخی فیصلہ: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج معطل، انکوائری کا حکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے توہینِ عدالت کے ایک اہم کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرآباد کو ملازمت سے معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے اور معاملے کی اعلیٰ سطحی انکوائری کی ہدایت کی ہے۔ سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے چیف جسٹس، جسٹس

توہینِ عدالت کیس میں سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا تاریخی فیصلہ: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج معطل، انکوائری کا حکم Read More »

“مسترد ہو بھی جاتے تو الیکشن ضرور جیتتے”کاغذات کی منظوری کے بعد چوہدری لطیف اکبر کا دبنگ اعلان

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے مظفرآباد میں قائمقام صدر و اسپیکر قانون ساز اسمبلی اور امیدوار اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی اپیل پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ آفیسر کا پرانا فیصلہ معطل کرتے ہوئے چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی کو باقاعدہ طور

“مسترد ہو بھی جاتے تو الیکشن ضرور جیتتے”کاغذات کی منظوری کے بعد چوہدری لطیف اکبر کا دبنگ اعلان Read More »

ڈڈیال کی سیاسی صورتحال! پی ٹی آئی کے چوہدری اظہر صادق ن لیگ میں شامل، ٹکٹ ملنے پر تنازع کھڑا ہو گیا

ڈڈیال کی سیاسی صورتحال اس وقت انتہائی دلچسپ اور غیر یقینی صورتحال اختیار کر گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے انٹرویوز کے لیے پارٹی سے وابستہ سابق وزیر چوہدری مسعود خالد اور راجہ شعیب عابد کو بلایا گیا تھا، جنہوں نے پہلے ہی انتخابی ٹکٹ کے حصول کے لیے باقاعدہ درخواستیں جمع کروا

ڈڈیال کی سیاسی صورتحال! پی ٹی آئی کے چوہدری اظہر صادق ن لیگ میں شامل، ٹکٹ ملنے پر تنازع کھڑا ہو گیا Read More »