کشمیر ڈیجیٹل

الیکشن جیت کر وادی نیلم کی تقدیر بدل دیں گے: پروفیسر ریٹائرڈ خاقان ایاز

وادی نیلم کی تقدیر الیکشن جیت کر پوری طرح بدل دیں گے اور عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ کسی اور پر نہیں بلکہ صرف اور صرف عوام کی فلاح و بہبود پر ہی خرچ کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر ریٹائرڈ خاقان ایاز نے اپنی پہلی باضابطہ پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے […]

الیکشن جیت کر وادی نیلم کی تقدیر بدل دیں گے: پروفیسر ریٹائرڈ خاقان ایاز Read More »

زیارت کلیئرنس آپریشن کامیابی سے مکمل، 15 دہشت گرد ہلاک: شاہد رند

بلوچستان کے علاقے زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف شروع کیا گیا کلیئرنس آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے دوران 15 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان اہم ترین حقائق کا باضابطہ اور تفصیلی اعلان ترجمان حکومتِ بلوچستان شاہد رند کی جانب سے جاری کردہ

زیارت کلیئرنس آپریشن کامیابی سے مکمل، 15 دہشت گرد ہلاک: شاہد رند Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: مسلم لیگ (ن) نے الیکشن رابطہ سیل قائم کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر جناب شاہ غلام قادر نے اپنے حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں آزاد کشمیر اور مہاجرین جموں و کشمیر مقیم

آزاد کشمیر انتخابات: مسلم لیگ (ن) نے الیکشن رابطہ سیل قائم کردیا Read More »

آزاد کشمیر الیکشن: پی ٹی آئی نائب صدر نے پارٹی تبدیل کر لی

آزاد کشمیر میں آئندہ عام انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو میرپور ڈویژن میں ایک بڑا سیاسی دھچکا لگا ہے۔ پارٹی کے نائب صدر افتخار طیب نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ کر باقاعدہ طور پر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ افتخار طیب

آزاد کشمیر الیکشن: پی ٹی آئی نائب صدر نے پارٹی تبدیل کر لی Read More »

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے نمائندوں کو پارلیمنٹ میں دیکھنا چاہتے ہیں ، بلاول

گلگت :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کرکے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مگر آج بھی وہ مکمل آئینی حقوق کے منتظر ہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایف سی آر کا خاتمہ کیا، عوام کو سبسڈی دی، شہید

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے نمائندوں کو پارلیمنٹ میں دیکھنا چاہتے ہیں ، بلاول Read More »

بہیمانہ قتل کی ذمہ داری قبول کرنیوالے خوارج کل پاکستان میں جرائم کا کریڈیٹ بھی لینا شروع کردیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیردفاع خواجہ آصف نے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر ٹی ٹی پی خوارج کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کردیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ ایک بہیمانہ قتل کی ذمہ داری طالبان قبول کر رہے ہیں۔ مزید یہ بھی

بہیمانہ قتل کی ذمہ داری قبول کرنیوالے خوارج کل پاکستان میں جرائم کا کریڈیٹ بھی لینا شروع کردیں،خواجہ آصف Read More »

چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر علی رضا انور نے بین الاقوامی نتھیا گلی سمر کالج کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد:(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے 51 ویں انٹرنیشنل نتھیاگلی سمر کالج کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے سائنسی تحقیق، جدت، اعلیٰ تعلیم، انسانی صلاحیتوں کی ترقی اور عالمی سائنسی تعاون کے فروغ کے لیے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے غیر متزلزل عزم

چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر علی رضا انور نے بین الاقوامی نتھیا گلی سمر کالج کا افتتاح کر دیا Read More »

بلوچ ، ملک باسط شریف کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آبادس(کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ بلوچ ایل اے24 سے امیدوار اسمبلی ملک باسط شریف اعوان نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ۔ ذرائع کے مطابق اسلا م آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ملک باسط شریف اعوان نے اعلان کیا کہ وہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گے اور حلقہ

بلوچ ، ملک باسط شریف کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

ملک ریاض کو بڑا جھٹکا،بحریہ آئیکون ٹاور نیب حکام نے قبضے میں لے لیا

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) ملک ریاض کو بڑا دھچکا،کراچی بحریہ آئیکون ٹاورز سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی، قومی احتساب بیورو نے بحریہ آئیکون ٹاور اپنے قبضے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق بحریہ آئیکون ٹاورز کیخلاف نیب حکام کی کارروائی اینٹی منی لانڈرنگ قانون کے تحت عمل میں لائی گئی ، اس عمارت کی مالیت

ملک ریاض کو بڑا جھٹکا،بحریہ آئیکون ٹاور نیب حکام نے قبضے میں لے لیا Read More »

پاکستان کی خود مختاری اور قومی مفاد کا ہر قیمت پر تحفظ کرینگے،کور کمانڈر کانفرنس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلال جُرأت، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 276 ویں کور کمانڈرز کانفرنس، شہداء کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی خودمختاری اور قومی مفادات کا ہر قیمت

پاکستان کی خود مختاری اور قومی مفاد کا ہر قیمت پر تحفظ کرینگے،کور کمانڈر کانفرنس Read More »