کشمیر ڈیجیٹل

سردار تنویرالیاس کا ریاستی ترقی میں اہم کردار،جوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں،سردار امتیاز خان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما وسابق مشیر حکومت آزادکشمیر جموں و کشمیر سردار امتیاز خان کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر کو سیاسی استحکام، معاشی بہتری اور مؤثر طرزِ حکمرانی کی اشد ضرورت ہے۔ گزشتہ چند برسوں میں پیدا ہونے والی سیاسی بے یقینی، انتظامی مشکلات اور عوام کو درپیش معاشی مسائل نے ریاست […]

سردار تنویرالیاس کا ریاستی ترقی میں اہم کردار،جوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں،سردار امتیاز خان Read More »

حکومت پنجاب کا گھر کی مرمت یا چھت کیلئے 5سے 10 لاکھ تک دینے کا اعلان

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پنجاب نے عام شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری سنادی، گھر کی مرمت ،چھت ڈالنے کیلئے5سے 10لاکھ تک قرضہ دینے کا اعلان کردیا۔ وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا کہنا ہے کہ “اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کے تحت اب گھر کی مرمت یا چھت ڈالنے کے لیے 5 سے 10 لاکھ تک قرض ملے گا۔

حکومت پنجاب کا گھر کی مرمت یا چھت کیلئے 5سے 10 لاکھ تک دینے کا اعلان Read More »

امجد حسین ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی نے بالآخر اپنی حکومت بنا لی ۔ نو منتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ کی تقریب حلف برداری میں میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر امیر مقام بھی موجود تھے۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ

امجد حسین ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا Read More »

پونچھ : بھارتی فورسز کی جنگی سرگرمیاں تیز،نئے فالس فلیگ آپریشن کا خدشہ

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارت کی بڑھتی ہوئی فوجی سرگرمیوں اور بڑے پیمانے پر مشقیں، فالس فلیگ کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ بھارت کا پاکستان اور کشمیریوں کیخلاف ایک اور جنگی جنون اور سازش بے نقاب ہوگئی ۔ ضلع پونچھ میں بھارتی فورسز کی بڑی سطح پر نقل وحمل دیکھی گئی ۔

پونچھ : بھارتی فورسز کی جنگی سرگرمیاں تیز،نئے فالس فلیگ آپریشن کا خدشہ Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی نے پرتشددکارروائیوں سے کشمیر کا امن تباہ کیا،سیکرٹری اطلاعات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )سیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیر محمد راشد حنیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی نے پرتشدد کارروائیوں سے کشمیر کا امن تباہ کرنے کی کوشش کی۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ریاست کو مجموعی طور پر 15 ارب روپے کا نقصان پہنچایا۔ عوامی حقوق کی تحریک

کالعدم ایکشن کمیٹی نے پرتشددکارروائیوں سے کشمیر کا امن تباہ کیا،سیکرٹری اطلاعات Read More »

پیپلز پارٹی شدید اختلافات سے دوچار، وزیر اطلاعات چوہدری رفیق نیئر سمیت درجنوں سینئر رہنما مستعفی

آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی معرکے کے دوران حلقہ کھوئی رٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کو اس وقت شدید ترین سیاسی بحران کا سامنا کرنا پڑا ہے جب ٹکٹ کی تقسیم کے معاملے پر رفیق نیئر اور ولید انقلابی گروپ کے مابین شدید اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ ان سنگین اختلافات کے

پیپلز پارٹی شدید اختلافات سے دوچار، وزیر اطلاعات چوہدری رفیق نیئر سمیت درجنوں سینئر رہنما مستعفی Read More »

آئی پی پی کے امیدوار ثقلین فدا کاظمی نے پارٹی ٹکٹ جمع کروا دیے، آزاد امیدوار خواجہ صدیق حق میں دستبردار

آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات کے سلسلے میں نیلم ویلی کی سیاست میں ایک بڑی اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے نامزد امیدوار برائے اسمبلی حلقہ لوئر نیلم ویلی، سید ثقلین فدا کاظمی نے اپنے انتخابی ٹکٹ باقاعدہ طور پر ریٹرننگ آفیسرز کے پاس جمع

آئی پی پی کے امیدوار ثقلین فدا کاظمی نے پارٹی ٹکٹ جمع کروا دیے، آزاد امیدوار خواجہ صدیق حق میں دستبردار Read More »

آزاد حکومت کا بڑا فیصلہ، 5000 عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا عمل شروع

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے طویل عرصے سے عارضی بنیادوں پر کام کرنے والے ملازمین کے لیے ایک بڑا اور تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ حکومت نے ایڈہاک ایکٹ 2026 کے تحت ریاست کے تقریباً 5000 کے لگ بھگ عارضی (ایڈہاک) ملازمین کو مستقل (ریگولر) کرنے کا عمل باقاعدہ طور پر شروع کر دیا

آزاد حکومت کا بڑا فیصلہ، 5000 عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا عمل شروع Read More »

استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار سعید اعوان ایڈووکیٹ نے انتخابی ٹکٹ جمع کروا دیا، انتخابی مہم تیز

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں عام انتخابات کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے امیدوار اپنے انتخابی معاملات اور گہما گہمی کو حتمی شکل دینے میں مصروف عمل ہیں۔ اسی انتخابی رونق کے دوران حلقہ ایل اے 29

استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار سعید اعوان ایڈووکیٹ نے انتخابی ٹکٹ جمع کروا دیا، انتخابی مہم تیز Read More »

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو بڑا دھچکا، انجمن تاجران ارجہ ضلع باغ کا لاتعلقی کا اعلان

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو اس وقت ایک بڑا دھچکا لگا ہے جب انجمن تاجران ارجہ ضلع باغ نے اس سے مکمل طور پر لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ انجمن تاجران ارجہ کے سیکرٹری جنرل ناصر ارباب نے اس حوالے سے اپنا ایک اہم ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے، جس کے بعد

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو بڑا دھچکا، انجمن تاجران ارجہ ضلع باغ کا لاتعلقی کا اعلان Read More »