ملک بھر میں آج ہڑتال ، مسئلہ حل نہ ہوا تو حکومت گراؤ تحریک چلائیں گے، حافظ نعیم
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے خلاف آج جمعرات کو پورے ملک میں تاریخی ہڑتال ہوگی جس کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے اور مسئلہ حل نہ ہوا تو حکومت گراؤ تحریک چلائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مال روڈ لاہور میں جاری […]
ملک بھر میں آج ہڑتال ، مسئلہ حل نہ ہوا تو حکومت گراؤ تحریک چلائیں گے، حافظ نعیم Read More »









