کشمیر ڈیجیٹل

حکومت سازی

آزاد کشمیر حکومت سازی : ن لیگ کے 9منتخب اراکین اسمبلی مظفرآباد طلب

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں حکومت سازی کے اگلے اہم مرحلے کے طور پر وزراء کی نئی کابینہ کی تشکیل اور حلف برداری کے لیے مشاورتی عمل حتمی شکل اختیار کر گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے 9 نو منتخب اراکین اسمبلی کو کل باضابطہ طور پر مظفرآباد طلب کر لیا […]

آزاد کشمیر حکومت سازی : ن لیگ کے 9منتخب اراکین اسمبلی مظفرآباد طلب Read More »

آزاد کشمیر: 6 انتخابی حلقوں کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج، 24 ستمبر کو اہم سماعت

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے 6 انتخابی حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف دائر درخواستیں سپریم کورٹ کی رجسٹری برانچ میں باقاعدہ زیرِ کار ہیں۔ کامیاب امیدواروں کے مدمقابل امیدواروں نے انتخابی نتائج اور مبینہ بے ضابطگیوں کو چیلنج کر رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کی رجسٹری برانچ میں زیرِ کار ان مقدمات میں عدالت نے تمام

آزاد کشمیر: 6 انتخابی حلقوں کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج، 24 ستمبر کو اہم سماعت Read More »

میرپور: آزاد کشمیر کو اولیو ویلی بنانے کے گرینڈ پروجیکٹ کا آغاز، 5 لاکھ پودے لگانے کا ہدف

آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں خطے کو “اولیو ویلی” (Olive Valley) میں تبدیل کرنے کے ایک زبردست اور وژنری منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ عالمی فلاحی تنظیم مسلم ہینڈز نے محکمہ زراعت آزاد کشمیر کے اشتراکِ عمل سے آئندہ پانچ سال کے دوران خطے بھر میں پانچ لاکھ زیتون کے پودے

میرپور: آزاد کشمیر کو اولیو ویلی بنانے کے گرینڈ پروجیکٹ کا آغاز، 5 لاکھ پودے لگانے کا ہدف Read More »

حکومت آزاد کشمیر کا بڑا ایکشن: ڈی آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سجاد حسین عہدے سے معطل

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر حکومت نے حکومتی احکامات کی عدم تعمیل، سرکاری امور کی انجام دہی میں غفلت اور لاپروائی کے سنگین الزامات پر ڈی آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سجاد حسین کو ملازمت سے معطل کر دیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ

حکومت آزاد کشمیر کا بڑا ایکشن: ڈی آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سجاد حسین عہدے سے معطل Read More »

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے نوجوانوں کو فورسز پر حملوں کے لیے اکسایا: ایس ایس پی خاور علی شوکت

راولاکوٹ: آزاد جموں و کشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ بعض عناصر نے نام نہاد پرامن تحریک کی آڑ میں نوجوانوں کو سیکیورٹی فورسز کے خلاف اکسانے اور ان پر حملوں کی ترغیب دی ہے۔ ترجمان آزاد جموں و کشمیر پولیس ایس ایس پی خاور علی شوکت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے نوجوانوں کو فورسز پر حملوں کے لیے اکسایا: ایس ایس پی خاور علی شوکت Read More »

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد محمد نواز شریف کے وژن اور رہنمائی کے تحت آزاد جموں و کشمیر کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا جائے گا، جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی حکومت کی اولین ترجیحات

وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ Read More »

جہلم ویلی: تاجر رہنماؤں کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان

ہٹیاں بالا: جہلم ویلی کے تاجر رہنماؤں اسحاق عباسی، اویس خان اور اسرار خان نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ تاجر رہنماؤں کا واضح طور پر کہنا ہے کہ ان کا مذکورہ کمیٹی سے اب کوئی تعلق نہیں ہے اور وہ اس کی کسی بھی قسم کی

جہلم ویلی: تاجر رہنماؤں کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر کی نئی حکومتی تشکیل: وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکے عہدوں پر قانون دان فائز

آزاد جموں و کشمیر میں نئی حکومت کے قیام کے بعد ریاست کے 3 اہم ترین آئینی عہدے ایسے سیاسی رہنماؤں کے پاس آ گئے ہیں جن کا تعلق قانون کے شعبے سے ہے۔ بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب ہو چکے ہیں، جبکہ مسلم لیگ (ن) کے چوہدری طارق

آزاد کشمیر کی نئی حکومتی تشکیل: وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکے عہدوں پر قانون دان فائز Read More »

راولاکوٹ کی کمسن طالبہ کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام جذباتی خط وائرل ہو گیا

آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں گزشتہ تقریباً 3 ماہ سے کالعدم ایکشن کمیٹی کے احتجاج اور دھرنوں کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش نے طلباء و طالبات کے تعلیمی مستقبل پر سنگین سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔ طویل عرصے سے سکول نہ جا سکنے کی وجہ سے طلباء و طالبات میں سخت بے چینی پائی

راولاکوٹ کی کمسن طالبہ کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام جذباتی خط وائرل ہو گیا Read More »

ملک بھر میں آج ہڑتال ، مسئلہ حل نہ ہوا تو حکومت گراؤ تحریک چلائیں گے، حافظ نعیم

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے خلاف آج جمعرات کو پورے ملک میں تاریخی ہڑتال ہوگی جس کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے اور مسئلہ حل نہ ہوا تو حکومت گراؤ تحریک چلائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مال روڈ لاہور میں جاری

ملک بھر میں آج ہڑتال ، مسئلہ حل نہ ہوا تو حکومت گراؤ تحریک چلائیں گے، حافظ نعیم Read More »