کالعدم ایکشن کمیٹی ہمارے مستقبل سے مزید نہ کھیلے ،دھرنا ختم،انتشار بند کریں،طلباء کی اپیل
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مختلف تعلیمی اداروں کے بچوں نے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کالعدم ایکشن کمیٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے مستقبل کو دائو پر ن لگائے ۔ طلباء کا کہنا ہے کہ ہماری تعلیم پہلے ہی بہت ضائع ہو چکی ہے۔ اب ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں سے ہماری اپیل ہے […]









