صحت

بنوں میں پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش دھماکہ، 13 اہلکار و شہری شہید

بنوں: خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں خوارج کی جانب سے معصوم شہریوں اور پولیس کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے خودکش حملے کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئی ہیں۔ پولیس کی بروقت کارروائی نے دہشت گردوں کا سول آبادی کو نشانہ بنانے کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، تاہم دھماکے کی شدت کے […]

بنوں میں پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش دھماکہ، 13 اہلکار و شہری شہید Read More »

بلوچستان،کیپٹن ڈاکٹر شرجیل مشتاق نےموت کی کشمکش میں مبتلا 50سے زائد افراد کو بچالیا

بلوچستان، فتحپور تھکیالہ(کشمیر ڈیجیٹل)خاندانی دشمنی کی انتہا۔ پانی کے کنویں میں زہر ملا دیا ۔پانی پینے کے بعد 50 سے زائد لوگ زندگی اور موت کی کشمکش میں چلے گئے۔ فتح پور تھکیالہ لنجوٹ سےتعلق رکھنے والے پاک فوج کےنوجوان کیپٹن ڈاکٹر شرجیل مشتاق نے بلوچستان کے دور افتادہ علاقہ میں 50سے زائد لوگوں کی

بلوچستان،کیپٹن ڈاکٹر شرجیل مشتاق نےموت کی کشمکش میں مبتلا 50سے زائد افراد کو بچالیا Read More »

وزیراعظم کا عوامی خدمت کا ایک اور وعدہ پورا،ہنڈی پیراں ایف اے پی سنٹر کا افتتاح

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل)حویلی کے علاقے ہنڈی پیراں کے عوام کا ایک اور دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا، جہاں ہنڈی پیراں ایف اے پی کا باقاعدہ افتتاح کردیاگیا ۔ ڈی ایچ او ضلع حویلی ڈاکٹر تسکین احمد راٹھور نے ہنڈی پیراں ایف اے پی کا افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر

وزیراعظم کا عوامی خدمت کا ایک اور وعدہ پورا،ہنڈی پیراں ایف اے پی سنٹر کا افتتاح Read More »

ہنڈی پیراں

ہنڈی پیراں میں ایف اے پی سنٹر کا افتتاح، عوامی خدمت کا ایک اور وعدہ پورا

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)ضلع حویلی کے علاقے ہنڈی پیراں کے عوام کا ایک اور دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ، جہاں ہنڈی پیراں میں ایف اے پی کا باقاعدہ افتتاح ڈی ایچ او ضلع حویلی ڈاکٹر تسکین احمد راٹھور نے کر دیا ۔ افتتاحی تقریب کے موقع پرعلاقے بھر میں  عوان میں خوشی کی لہر دوڑ

ہنڈی پیراں میں ایف اے پی سنٹر کا افتتاح، عوامی خدمت کا ایک اور وعدہ پورا Read More »

دوائیں

دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافے کا انکشاف

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہےکہ گزشتہ دو سال کے دوران مختلف ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی ارکان کی جانب سے ملک میں دواؤں کی قیتموں میں اضافے پر

دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافے کا انکشاف Read More »

میونسپل مجسٹریٹ کی کارروائی: اصلی کمپنیوں کے نام پر جعلی اشیاء فروخت کرنے والا ڈیلر دھر لیا

مظفرآباد میں انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے میونسپل مجسٹریٹ نے جعلی مصالحہ جات اور اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والے گروہ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران لاہور سے منگوایا گیا غیر معیاری سامان قبضے میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا

میونسپل مجسٹریٹ کی کارروائی: اصلی کمپنیوں کے نام پر جعلی اشیاء فروخت کرنے والا ڈیلر دھر لیا Read More »

مولانا ادریس پر حملہ کرنے والے دہشتگرد نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا گیا، اہم ملزم کی شناخت

چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس پر قاتلانہ حملہ کرنے والے نیٹ ورک کے حوالے سے پولیس اور تفتیشی اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق چارسدہ میں مولانا محمد ادریس پر ہونے والے حملے کے مبینہ حملہ آوروں کی تصاویر سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے

مولانا ادریس پر حملہ کرنے والے دہشتگرد نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا گیا، اہم ملزم کی شناخت Read More »

ہیڈ فون لگائے پٹڑی پر چلتا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق، جسم دو حصوں میں تقسیم

بھکر کے علاقے دریا خان میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں کانوں میں ہیڈ فون لگا کر ریلوے ٹریک پر چلنے والا نوجوان ٹرین کی ٹکر سے اپنی جان گنوا بیٹھا۔ بھکر میں پیش آنے والے اس المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت نعمان انصاری کے نام سے ہوئی

ہیڈ فون لگائے پٹڑی پر چلتا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق، جسم دو حصوں میں تقسیم Read More »

ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنی صحت اور دورہ چین کے حوالے سے اہم بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی جسمانی توانائی پر بھرپور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آج بھی خود کو پچاس سال پہلے کی طرح چاق و چوبند اور توانا محسوس کرتے ہیں۔ واشنگٹن میں منعقدہ بزنس سمٹ سے خطاب کے دوران انہوں نے اپنی صحت اور اہم سفارتی معاملات پر تفصیلی

ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنی صحت اور دورہ چین کے حوالے سے اہم بیان Read More »

سابق رکن اسمبلی شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید

چارسدہ: خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں دہشت گردی کی ایک افسوسناک واردات میں نامور مذہبی اسکالر، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی شہید ہو گئے ہیں۔ یہ اندوہناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب مولانا اتمانزئی کے علاقے میں دورہ حدیث کا درس دینے کے لیے دارالعلوم جا

سابق رکن اسمبلی شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید Read More »