میرپور منگلہ ڈیم متاثرین کا دیرینہ خواب پورا، وزیراعظم آزاد کشمیر کی موجودگی میں آلاٹمنٹ آرڈرز کی تقسیم
میرپور : وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے دورہ میرپور کے دوسرے روز نیو سٹی میرپور میں ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوا۔ یہ جلسہ وزیر فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ، چوہدری یاسر سلطان کی دعوت پر متاثرین میرپور منگلہ ڈیم کے ذیلی کنبہ جات کے آلاٹمنٹ آرڈرز کی تقسیم کے حوالے سے منعقد […]









